احمدآباد کے ویجل پور، رکھیال، گومتی پور، باپونگر، ایس جی ہائی وے، سابرمتی، بوڈک دیو، ہاٹ کیشور، جشودانگر، امراء واڑی، اوڈو، نروڈو، سرس پور، بوپل، سیٹلائٹ اور سی ٹی ایم جیسے مختلف علاقوں میں جم کر بارش ہوئی۔
واضح رہے کہ ان میں سے گجرات میں اب تک 22 ڈیم 100 فیصد پانی بھر چکے ہیں، جبکہ 20 ڈیم 90 سے 99 فیصد میں پانی بھر گئے ہیں۔ اور کئی اضلاع بارش کی وجہ سے سیلاب کی زد میں ہے۔