ETV Bharat / state

Shahin Foundation شاہین فاؤنڈیشن نے بچوں اور والدین کے مسائل کو حل کرنے کے لیے اٹھایا قدم - ریاست گجرات کے احمد آباد

احمد آباد کی شاہین فاؤنڈیشن بچوں اور والدین کی پریشانیوں کو حل کرنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے جس کے تحت مفت میں فیزیو تھیراپسٹ، ڈایٹیشین سائیکولو جسٹ، قانونی صلاح کار کے لیے کہ ایکسپرٹ کو بلا کر لوگوں کے مسائل کو حل کیا جا رہا ہے۔

شاہین فاؤنڈیشن نے بچوں اور والدین کے مسائل کو حل کرنے کے لیے اٹھایا قدم

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 17, 2023, 1:05 PM IST

شاہین فاؤنڈیشن نے بچوں اور والدین کے مسائل کو حل کرنے کے لیے اٹھایا قدم

احمد آباد:ریاست گجرات کے احمد آباد میں واقع شاہین فاؤنڈیشن کے ٹرسٹی حمید میمن نے بتایا کہ شاہین فاؤنڈیشن پہلے سے ہی ایجوکیشن فیلڈ میں تو ہے۔اس دوران ہمیں ڈفرنٹ ڈفرنٹ جو چیزیں جو سیکھنے کو ملی ہیں۔ اس سے ہم لوگوں نے کچھ چیزوں عمل کیا ہے۔ مثلا جو بچہ کمزور ہے موبائل کا عادی ہے یا وہ ماں باپ کی بات نہیں مانتا یا پریشان کرتا ہے یا اور کوئی پریشانی ہے تو اس کے لیے ہم نے ہمارے شاہین فاؤنڈیشن کی کلاسز پر ہی سائیکولوجسٹ کو اپورٹ کیا جائے جو بچوں کی سائیکولوجی سمجھتا ہے اور ان سے مطابق اس کا علاج بھی کرتا ہے اور یہ سارا کام مفت میں کیا جا رہا۔

انہوں نے کہا کہ جو بچے ٹھیک سے کھانا نہیں کھاتے ہیں لڑکیوں میں اینیمیا کا ایشو رہتا ہے ہیموگلوبن کی کمی ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ کام نہیں کر پاتی تو ان کے لیے ہم لوگوں نے پھر ایک ڈائٹیشین رکھا ہے جوڈائٹ چاٹ کے ساتھ ساتھ ان کا ایکسرسائز وغیرہ بھی گائیڈ کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Muslim Youths Thrashing in Public مسلم نوجوانوں کی سرعام پٹائی کا معاملہ: پولس نے متاثرین کو معاوضہ دینے کی پیشکش کی

ان کا کہنا ہے کہ اس کے علاوہ آج کل بہت سارے لوگ یا پیرنٹس ہیں یا اور جو بچے ہیں تو ان لوگوں کو جو جوائنٹس کے ایشو ہوتے ہیں یا اور کوئی ایشو ہے جو جس کی وجہ سے ان کا چلنا پھرنا کم ہو جاتا ہے تو اس کے لیے ہم لوگوں نے ابھی ریسنٹ فیزیو تھیراپسٹ کو اپ پوائنٹ کیا ہے تو وہ مفت میں فیزیو تھیراپی کی جو ٹریٹمنٹ دیتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.