ETV Bharat / state

گجرات: جنسی زیادتی سےدلت طبقہ شدید ناراض

author img

By

Published : Jan 13, 2020, 12:05 AM IST

گجرات کے ارولی ضلع کے علاقے موڑاسا میں دلت لڑکی کی موت اور اس کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کے معاملے پر لوگوں کا غم و غصہ بڑھتا جا رہا ہے۔

دلت لڑکی کی موت اور اس کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی
دلت لڑکی کی موت اور اس کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی

ایسے میں اب احمدآباد کے دلت برادری کے لوگ سڑکوں پر اتر کر انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ کینڈل جلا کر متاثرہ کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔

دراصل موڑاسا کی رہنے والے 19سالہ طالبہ ایک جنوری کو لا پتہ ہو گئی تھی، اس کے بعد پانچ جنوری کو اس لڑکی کی لاش ایک درخت سے لٹکی پائی گئی۔اس معاملے پر لڑکی کے اہل خانہ نے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کرکے اسے قتل کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔

دلت لڑکی کی موت اور اس کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی

اس پر احمدآباد کے سرخیز علاقے کے لوگوں نے ہاتھوں میں کینڈل جلا کر کہا کہ انھیں انصاف چاہیے اور گنہگاروں کو پھانسی کی سزا ہونا چاہے۔

اس معاملے پر مقامی کاونسلر نفیسہ انصاری نے کہا کہ روز بہ روز جنسی زیادتی کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں اور ملزم کھلے عام گھوم رہے ہیں۔

نفیسہ انصاری نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسے معاملوں کے پر روک لگانے کے لیے حکومت کو جلد از جلد کوئی قدم اٹھاتے ہوئے قصور واروں کو سزا جلد دی جائے۔

واضح رہے کہ نربھیا کیس کے قصور واروں کو تو پھانسی ہونے والی ہیں لیکن اب بھی جنسی زیادتی کے واقعات کم ہوتے نظر نہیں آ رہے ہیں ایسے می‍ں اب دیکھنا یہ ہے کہ حکومت اس طرح کئ واقعات پر کیسے لگام لگاتی ہے؟

Intro:gj_ahd_02_modasa rape mamla protest_ pkg_7205053

گجرات کے ارولی ضلع کے موڑاسا میں ہوے دلت لڑکی کی موت اور اجتماعی عصمت دری کے معاملے پر لوگوں کا غم و غصہ بڑھتا جا رہا ہے وہیں ایسے میں اب احمدآباد کے دلت برادری کے کے لوگ سڑکوں پر اتر کر انصاف کی مانگ کر رہے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ کنڈل جلا کر متاثرہ کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں ہیں.

Body:gj_ahd_02_modasa rape mamla protest_ pkg_7205053

دراصل موڑاسا میں رہنے والے 19سالاطالبہ 1 جنوری کو لا پتا ہو گیی تھی. اس کے بعد 5 جنوری کو اس لڑکی کی لاش ایک درخت سے لٹکا ملا. اس معاملے پر لڑکی کے اہل خانہ نے اس پر قتل اور اجتماعی زیادتی کا الزام لگایا تھا. اس پر احمدآباد کے کے سرخیز علاقے کے لوگوں نے ہاتھوں میں کینڈل جلا کر کہا کہ ہمیں انصاف چاہیے. اور گنہگاروں کو پھانسی کی سزا ہونا چاہے.

بائٹ 1
روہتا
احتجاجی
بائٹ 2
دنیش پرمار
اس. معاملے پر مقامی کاونسلر نفیصہ انصاری نے کہا کہ روز بہ روز عصمت دری کے معاملے بڑھتے جا رہے ہیں. اور ملزم کھلے عام گھوم رہے ہیں. ایسے معاملوں کے پر روک لگانے کے لیے حکومت کو جلد از جلد کوئی قدم اٹھانا چاہیے. اور قصور واروں کو سزا جلد دی جائے.
بائٹ 3
نفیصہ انصاری
مقامی کاونسلر
بائٹ
راجیش سولنکی
احتجاجی

Conclusion:gj_ahd_02_modasa rape mamla protest_ pkg_7205053

نربھیا کے قصور واروں کو تو پھانسی ہونے والی ہیں لیکن اب بھی عصمت دری کے معاملے کم ہوتے نظر نہیں آ رہے. ایسے می‍ں اب دیکھنا یہ ہے کہ ایسے لوگوں پر حکومت کس طرح لگام کستی ہے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.