ETV Bharat / state

Mumbai 1993 Bomb Blast Case: احمداباد سے ممبئی بم دھماکہ کے چار ملزمین گرفتار - ممبئی بم دھماکہ 1993

گجرات اے ٹی ایس کی ٹیم نے آج منگل کے روز احمدآباد سے 1993 کے ممبئی بم دھماکہ میں ملوث چار مفرور ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ Gujarat ATS has arrested four accused in the 1993 Mummbai bombings

احمداباد سے ممبئی بم دھماکہ کے چار ملزمین گرفتار کیا

author img

By

Published : May 17, 2022, 5:20 PM IST

گجرات اے ٹی ایس کے مطابق 1993 کے ممبئی بم دھماکہ کے مفرور ملزم اور انڈرولڈ ڈون داؤد ابراہیم گینگ کے چار لوگوں کو آج منگل کے روز احمدآباد سے گرفتار کیا گیا ہے، اے ٹی ایس کی ٹیم نے احمدآباد سے داؤد ابراہیم کے رائٹ ہینڈ سمجھے جانے والے ابو بکر کو بھی گرفتار کیا ہے جو طویل عرصے سے مفرور تھا اس کے علاوہ یوسف بھٹکہ، شعیب بابا اور سید قریشی کو بھی احمدآباد سے گرفتار کیا ہے۔ Gujarat ATS has arrested four accused in the 1993 Mummbai bombings

واقعے کے بعد سے ابوبکر، یوسف بھٹکہ، شعیب بابا اور سید قریشی نے خفیہ ایجنسیوں کو گمراہ کرنے کی غرض سے اپنا ٹھکانہ بدل لیا تھا اس کے علاوہ سبھی نے اپنے پاسپورٹ کے کئی ایڈریس چینج کروا رکھے تھے، اے ٹی ایس کے مطابق چاروں ملزمین 1993 کے ممبئی بلاسٹ کیس میں ملزم ہیں۔ Mumbai 1993 Bomb Blast Case

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ ممبئی سلسلہ وار بم دھماکہ 12 مارچ 1993 کو ہوا تھا جس سے پوری ممبئی لرز اٹھی تھی، ایک اندازے کے مطابق اس دھماکے میں 250 افراد ہلاک ہوئے تھے اور 800 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.