ETV Bharat / state

احمدآباد: مفت میڈیکل و ویکسینیشن کیمپ کا اہتمام

گجرات کے شہر احمد آباد کے گنیش نگر میں گاندھی جینتی کے موقع پر عام عوام کے لیے فری طبی اور ویکسینیشن کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس سے 200 سے زائد افراد نے استفادہ کیا۔

مفت میڈیکل و ویکسینیشن کیمپ
مفت میڈیکل و ویکسینیشن کیمپ
author img

By

Published : Oct 7, 2021, 1:36 PM IST

مہاتما گاندھی کی 152 جینتی کے موقع پر احمدآباد کے گنیش نگر میں انصاری وکاس چیریٹیبل ٹرسٹ، سمبا گروپ، مانو اتھان چیریٹیبل ٹرسٹ اور جی سی ایس ہاسپٹل کی جانب سے مفت میڈیکل و ویکسینیشن کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔

مفت میڈیکل و ویکسینیشن کیمپ

احمد آباد کے انصاری وکاس چیریٹیبل ٹرسٹ کے رکن اور میڈیکل کیمپ کے آرگنائزر مفیض احمد انصاری نے کہا کہ احمدآباد کے گنیش نگر علاقے میں غریب اور پسماندہ لوگوں کی تعداد زیادہ ہے۔ یہاں ہندو مسلم برادری کے لوگ ایک ساتھ رہتے ہیں۔

مفت میڈیکل و ویکسینیشن کیمپ
مفت میڈیکل و ویکسینیشن کیمپ

مفیض انصاری نے بتایا کہ 'اس علاقے کے لوگوں کے لیے مختلف بیماریوں کا علاج کرانا بے حد مشکل ہوتا ہے اس لیے گاندھی جینتی کی مناسبت سے تین تنظیموں نے مل کر گنیش نگر میں مفت میڈیکل کیمپ اور ویکسینیشن کیمپ کا اہتمام کیا جس میں 200 سے زائد لوگوں نے فائدہ اٹھایا۔

اس میڈیکل کیمپ میں شرکت کرنے والے دانی لمڈا کے کاؤنسلر شہزاد خان پٹھان نے کہا کہ گنیش نگر کے ضرورت مند لوگوں کے لیے یہ کیمپ رکھا گیا گیا تھا۔ یہاں آنے کے بعد انہوں نے لوگوں کی پریشانیوں کو سُنا اور ان کے حل نکالنے کی کوشش کرنے کا فیصلہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.