ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا کے 1334 نئے معاملے درج - گجرات میں کورونا وائرس

گجرات میں اب تک کل 114996 پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 95265 ہے۔

گجرات میں کورونا کے 1334 نئے معاملے درج
گجرات میں کورونا کے 1334 نئے معاملے درج
author img

By

Published : Sep 15, 2020, 12:33 PM IST

گجرات میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ ریاست میں کورونا کیسز کے ساتھ ساتھ اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس مہلک وبا سے اب تک گجرات میں 3 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3230 ہو گئی ہے۔

ریاست بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 1334 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس دوران 17 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

گجرات میں اب تک کل 114996 پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 95265 ہے۔

گجرات میں کورونا کے 1334 نئے معاملے درج
گجرات میں کورونا کے 1334 نئے معاملے درج

محکمہ صحت کے مطابق 'گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سورت میں 176، حمدآباد میں 149، وڈودرا میں 90، گاندھی نگر میں 24، بھاو نگر میں 25، بناس کانٹھا میں 28 ، راج کوٹ میں 98، سریندر نگر میں 19، پاٹن میں 35، امریلی میں 28، جام نگر میں 101، مہسانہ میں 20، کچھ میں 30 معاملے درج کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں: بھارت میں کورونا وائرس سے 49 لاکھ افراد متاثر

واضح رہے کہ 'گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا وائرس کے 80 ہزار سے زیادہ نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، اس کے ساتھ ہی یہاں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 49 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.