ETV Bharat / state

گجرات میں ٹھنڈی کا قہر - گجرات میں ٹھنڈی

شمالی بھارت میں شدید ٹھنڈی برف باری اور سرد ہواؤں نے عام زندگی کو مفلوج کردیا ہے، جبکہ گجرات میں بھی سردی کا قہر جاری ہے۔

گجرات میں ٹھنڈی کا قہر
گجرات میں ٹھنڈی کا قہر
author img

By

Published : Jan 4, 2020, 6:34 PM IST

رواں برس پورے شمالی بھارت میں شدید ٹھنڈی برف باری اور سرد ہواؤں نے لوگوں کو اپنی زد میں لے لیا ہے، اب گجرات میں بھی مسلسل سردی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے احمدآباد سمیت ریاست میں شمال مشرق کی سرد ہواؤں کے اثر سے پورے گجرات میں ٹھنڈی کا قہر دیکھنے کو مل رہا ہے۔

گجرات میں ٹھنڈی کا قہر

تاہم شمالی مشرقی سرد ہواؤں کی وجہ سے ریاست پر آئندہ 48 گھنٹوں تک ورلڈ ویو کی پیشن گوئی کی گئی ہے، جبکہ ریاست کے محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران سوراشٹر میں درجہ حرارت پر کمی نظر آئے گی۔

گجرات کی بات کریں تو آج سب سے کم سات ڈگری درجہ حرارت نلیا میں دیکھنے کو ملا تاہم راجکوٹ میں 10 بجھ میں 10ڈیگری درجہ حرارت درج کیا گیا، جبکہ احمدآباد میں 13 ڈیسہ میں 11 امریلی میں 12 وڈودرا میں 12 سورت میں 14 ولساڑ میں 12 بھاونگر میں 14 ڈگری درجہ حرارت درج کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست میں آنے والے دنوں میں بھی ٹھنڈی کا قہر جاری رہے گا، اور اتران تک یہ سردی برقرار رہے گی اور ٹھنڈی میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

Intro:gj_ahd_01_gujarat me thandi ka qaher_pkg_7205053

امسال پورے شمالی ہندوستان میں شدید ٹھنڈی برف باری اور سرد ہواؤں نے لوگوں کو اپنی زد میں لے لیا. اس کے بعد آپ گجرات میں بھی مسلسل سردی میں اضافہ ہوتے جا رہا ہے احمدآباد سمیت ریاست میں شمال مشرق کی سرد ہواؤں کے اثر سے پورے گجرات میں ٹھنڈی کا قہر دیکھنے کو مل رہا ہے

Body:

تاہم شمالی-مشرقی سرد ہواؤں کی وجہ سے ریاست پر آئندہ اڑتالیس گھنٹوں تک ورلڈ ویو کی پیشنگوئی کی گئی ہے ریاست کے محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران سوراشٹر میں درجہ حرارت پر کمی نظر آئے گی

ریاست گجرات کی بات کرے تو آج سب سے کم 7ڈگری درجہ حرارت نلیامیں دیکھنے ملا تاہم راجکوٹ میں 10 بجھ میں 10ڈیگری درجہ حرارت درج کیا گیا جبکہ احمد آباد میں 13 ڈیسا میں 11 امریلی میں 12 وڈودرا میں ،12 سورت میں 14 ولساڑ میں 12 بھاونگر میں 14 ڈگری درجہ حرارت درج کیا گیا

Conclusion:

محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست میں آنے والے دنوں میں بھی ٹھنڈی قہر جاری رہے گا اتران تک یہ سردی برقرار رہے گی اور ٹھنڈی میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.