ETV Bharat / state

احمدآباد: تعزیے پر چاندی کا نقش چڑھانے کا انوکھا طریقہ

احمدآباد کا شمار ورلڈ ہیریٹیج سیٹی میں کیا جاتا ہے، کیونکہ یہاں ایک سے بڑھ کر ایک تاریخی وراثت موجود ہیں۔ ایسے می‍ں ماہ محرم پر نکالے جانے والے تعزیے اور امام بارگاہوں میں موجود پرکشش پانچ معدنیات سے بنے تعزیہ بھی اپنی تاریخ حیثیت رکھتے ہیں، جنہیں دیکھنے کے کے لیے ملک بھر سے سیاح آتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی تعزیے کی زیارت اور اپنی اپنی منت بھی مانگتے ہیں، لیکن احمدآباد کے بڑے امام باڑے میں منت مانگنے کا ایک منفرد طریقہ ہے۔

bada imambara tazia in ahmedabad
تعزیے پر چاندی کا نقش چڑھانے کا انوکھا طریقہ
author img

By

Published : Aug 30, 2020, 10:00 PM IST

احمدآباد کے نور شاہی بڑے امام باڑے عقیدت مندوں کو منت مانگنے کے لیے مختلف شببیہ کے چاندی کے نقش موجود ہوتے ہیں۔ جیسے عقیدت مند اپنے عقیدے کے ساتھ اس نقش کا ہدیہ دے کر کے نقش تعزیہ پر چڑھاتے ہیں اور اپنی منت مانگتے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

اس تعلق سے ایک عقیدت مند نے کہا کہ، 'اس کے پاس گھر نہیں تھا، تو تین سال قبل اس نے چاندی کا گھر بنے ہوئے نقش کو تعزے پر چڑھایا تھا اور اب اس کے اپنے گھر کی مراد پوری ہونے پر وہ دوبارہ چاندی کے گھر کا نقش چڑھانے آیا ہے۔'

مزید پڑھیں:

'امام حسین کی شہادت حق کی راہ میں قربانی دینے کی ترغیب دیتی ہے'

bada imambara tazia in ahmedabad
تعزیے پر چاندی کا نقش چڑھانے کا انوکھا طریقہ

تو اس چاندی کے نقش کودینے والے امام باڑے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ، 'یہاں جھولے، گھر، آنکھ، کان، مختلف اعضاء، پیسے، بچے وغیرہ کا نقش بنا کر رکھا گیا ہے، جس کے جو نہیں ہے اور جو عقیدت مند منت مانگنا چاہتا ہے وہ نقش یہاں سے حاصل کر تعزیے پر چڑھاتے ہیں اور ان کی مراد امام حسین علیہ السلام پورا کرتے ہیں۔ یہاں محرم کے موقع پر ہر روز ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مند آکر اس طرح منت مانگتے ہیں۔ یہ روایت برسوں سے یہاں چل رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.