ETV Bharat / state

Arvind Kejriwal to Visit Gujarat Again: اروند کیجریوال ایک بار پھر کریں گے گجرات کا دورہ - اروند کیجریوال ایک بار پھر کریں گے گجرات کا دورہ

پنجاب میں جیت حاصل کرنے کے بعد عام آدمی پارٹی گجرات اسمبلی انتخابات میں قبضہ جمانے کے لئے کمربستہ نظر آرہی ہے. Arvind Kejriwal to Visit Gujarat Again

پنجاب میں جیت حاصل کرنے کے بعد عام آدمی پارٹی گجرات اسمبلی انتخابات میں قبضہ جمانے کے لئے کمر توڑ محنت کر رہی ہے.

author img

By

Published : Apr 26, 2022, 1:55 PM IST

گجرات میں اسمبلی انتخابات قریب ہیں ایسے میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں کے دورے بھی گجرات میں شروع ہو گئے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے بعد اروند کیجریوال گجرات آنے والے ہیں۔ دہلی وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال 15 دن پہلے گجرات آئے تھے اور اب ایک بار پھر وہ ایک مئی کو دوبارہ گجرات آئیں گے. Arvind Kejriwal to Visit Gujarat Again

ذرائع کے مطابق اروند کیجروال یکم مئی کو جنوبی گجرات آ سکتے ہیں اور وہ ترنگا یاترا یا جلسۂ عام کے پروگرام میں شرکت کر سکتے ہیں. ایسے میں اب عام آدمی پارٹی کی نظر گجرات پر ہے۔ پنجاب میں جیت حاصل کرنے کے بعد عام آدمی پارٹی گجرات اسمبلی انتخابات میں قبضہ جمانے کے لئے کمر توڑ محنت کر رہی ہے.

واضح رہے کہ گجرات میں اس سال کے آخر میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں جس کے سبب سیاسی ماحول گرم ہے۔ بی جے پی اور کانگریس کے علاوہ عام آدمی پارٹی بھی اس بار میدان میں ہیں ان تینوں پارٹی کے قومی لیڈر اگلے پندرہ دنوں میں گجرات کا دورہ کریں گے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.