ETV Bharat / state

اے سی بی نے رشوت لے رہے پولیس اہلکار کو گرفتار کیا

پولیس اہلکار نے شراب سے متعلق ایک معاملہ میں پکڑے گئے ملزم کو ریمانڈ کے دوران نہیں مارنے کے لئے رشوت مانگی تھی۔ متاثرہ نے اے سی بی سے اس کی شکایت کی تھی۔

ANTI CORRUPTION BUREAU ARRESTS POLICEMAN FOR ACCEPTING BRIBE
اے سی بی نے رشوت لے رہے پولیس اہلکار کو گرفتار کیا
author img

By

Published : Jun 29, 2020, 7:21 PM IST

گجرات کے سریندر نگر ضلع میں پولیس کی انسداد بدعنوانی شاخ (اے سی بی) نے پیر کو ایک شخص سے ایک لاکھ روپے کی رشوت لیتے ہوئے ایک پولیس اہلکار کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔
اے سی بی کے ذرائع نے بتایا کہ چوٹیلہ تھانہ میں بطور ہیڈ کانسٹبل تعینات بھگیرتھ سنگھ سولنکی (33) کو اسی تھانہ میں آج جال بچھا کر پکڑ لیا گیا۔ اس نے شراب سے متعلق ایک معاملہ میں پکڑے گئے ملزم کو ریمانڈ کے دوران نہیں مارنے کے لئے رشوت مانگی تھی۔ متاثرہ نے اے سی بی سے اس کی شکایت کی تھی۔
شکایت کی بنیاد پر جال بچھا کر سولنکی کو پکڑ لیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.