ETV Bharat / state

Kankaria Carnival 2022 احمدآباد میں منعقد کانکریہ کارنیوال تہوار کا دلکش منظر

احمدآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی کانکریہ کارنیوال منعقد کیا گیا ہے۔ عالمی وبا کورونا وائرس کے خطرات کے اثر کم ہونے کے بعد بعد احمدآباد کے کانکریہ تالاب میں کانکریہ کارنیوال منعقد کیا گیا ہے۔ اس تقریب کا اہتمام 25 سے 31 دسمبر تک رہے گا۔Kankriya Carnival Festival held in Ahmedabad

کارنیوال تہوار
کارنیوال تہوار
author img

By

Published : Dec 30, 2022, 11:02 AM IST

کارنیوال تہوار

احمد آباد: گجرات کے تاریخی شہر احمد آباد میں واقع کانکریہ تالاب قدیم فن تعمیر اور جدیدیت کے امتزاج کی بہترین مثال ہے، جب وزیر اعظم نریندر مودی گجرات کے وزیراعلیٰ تھے تب انہوں نے کانکریہ کی تزئین و آرائش شروع کرائی تھی، اس کے بعد انہوں نے 25 دسمبر سے 31 دسمبر تک کانکریہ تالاب کے کنارے ایک عظیم الشان کانکریہ کارنیوال کا آغاز کرایا تھا۔ کورونا وبا کے سبب دو سال بعد احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے زیر اہتمام کانکریہ کارنیوال 2022 کی شروعات 25 دسمبر سے ہوگئی ہیں جو 31 دسمبر تک جاری رہے گا۔Kankriya Carnival Festival held in Ahmedabad

احمدآباد کے منی نگر میں موجود کانکریہ تالاب میں بہت سے پرکشش مقامات ہیں، جس میں اسٹیج شو اور مختلف پروگرامز منعقد کئے گئے ہیں جس میں خاص طور سے بال واٹیکا ،اٹل ایکسپریس،بوٹنگ، اسٹیج شو، کرافٹ اسٹال، کھانے کے اسٹال لگائے گئے ہیں۔ اس تالاب کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے اور لیزر لائٹ سے اس میں چار چاند لگایا گیا ہے۔

25 دسمبر کو وزیر اعلیٰ گجرات بھوپیندر پٹیل نے کانکریہ کارنیول کا افتتاح کیا تھا جسے دیکھنے کے لیے پوری دنیا سے لوگ آ رہے ہیں۔ کانکریہ کارنیوال کے دوران تقریبا 20 لاکھ سے زیادہ لوگ سیر کرنے آتے ہیں۔ یہاں چھوٹے بچوں کی تفریح کے لئے کھیل کے میدان بھی بنائے گئے ہیں۔ گجرات پولیس کی جانب سے ہے ہارس شو اور ڈوگ شو کا بھی اہتمام کیا گیا گیا ہے۔

ایسے میں کانکریہ کی سیر کرنے آے لوگوں نے کہا کہ ہمیں آج کانکریہ کارنیوال میں آکر بہت خوشی ہوئی ہے۔ ہم بہت لطف اٹھا رہے ہیں۔ یہاں بہت سارے اسٹیج پر مختلف طریقوں کے پروگرامز منعقد کئے گئے ہیں اور بڑے سنگرز اپنا شاندار مظاہرہ پیش کرتے ہیں، جسے دیکھنے کے لیے عوام بھیڑ لگی ہے،سیاحوں کا کہنا ہے کہ ہم نے کانکریہ تالاب کی سیر کی، اٹل ایکسپریس میں بیٹھے اور یہاں پر سنگرز کے گانے بھی بھی سنے اور ساتھ ساتھ یہاں کرونا کی گائیڈ لائن کو فالو کرتے ہوئے یہاں سبھی کو ماسک بھی تقسیم کیا جا رہا ہے، ہم نے سماجی فاصلے کے ساتھ کانکریہ کارنیوال کا لطف اٹھایا۔

وہیں دوسرے سیاحوں نے کہا کہ ہم اپنی پوری فیملی کے ساتھ کانکریہ کارنیوال کی سیر کرنے آئے ہیں، ہم ہر سال کانکریہ گھومنے آتے ہیں، کانکریہ کے تحت منعقد کیے گئے ہر شوز کو دیکھتے ہیں، تالاب میں بوٹنگ کرتے ہیں، مختلف طریقوں کے پروگرامز دیکھتے ہیں،تالاب کو بہت ہی خوبصورتی سے سجایا گیا ہے، جو دیکھنے میں بہت ہی زیادہ خوبصورت نظر آرہی ہے اور جگہ جگہ پولس نے انتظامات کیے ہیں، سی ٹی وی کیمرے لگے ہوئے ہیں۔

اس تعلق سے احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے ایک رضا کار نے کہا کہ کورونا کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کانکریہ کارنیوال میں کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرایا جارہا ہے اور کارپوریشن کی جانب سے فری میں ماسک تقسیم کیے جا رہے ہیں، ماسک کے بغیر کسی بھی شخص کو داخل ہونے نہیں جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ سو زیادہ رضاکاروں کی خدمات دستیاب ہے، ہم لوگوں کو کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرنے کی ہدایت دے رہے ہیں ۔احمدآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے کارنیوال میں کافی بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ کانکریہ کارنیوال میں پولیس نے شہریوں کی حفاظت کے لیے کانکریہ کارنیوال کے احاطے میں سی سی ٹی وی کیمرے سے نگرانی کر رہی ہے ہے، میڈیکل ٹیم سمیت ایک میڈیکل کیمپ کا بھی انتظام کیا گیا ہے، اور گم ہونے والے بچوں کے لیے لوسٹ اینڈ فاؤنڈیشن بھی قائم کیا گیا ہے

مزید پڑھیں:Kankaria Carnival 2022 احمدآباد میں 25 سے 31 دسمبر تک کانکریہ کارنیوال کا اہتمام کیا جائے گا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.