ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا کے 958 نئے معاملے

گجرات میں کورونا وائرس نئے معاملے آہستہ آہستہ کم ہوتے نظر آرہے ہیں۔ گزشتہ دو ماہ کے بعد پیر کے روز گجرات میں 1 ہزار سے بھی کم نئے معاملے درج کیے گئے ہیں اور کورونا سے ہلاک ہونے والے مریضوں کی تعداد بھی کم ہوتی جا رہی ہے۔ وہیں، صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

958 new cases of Corona in Gujarat
گجرات میں کورونا کے 958 نئے معاملے
author img

By

Published : Dec 24, 2020, 10:33 AM IST

گجرات میں اب تک کورونا کے کل 238205 پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں۔ 24 گھنٹوں کے دوران گجرات کورونا وائرس کے 958 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

وہیں، گجرات میں کورونا کو شکست دینے والوں کی کل تعداد 222911 پر پہنچ گئی ہے۔ ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1309 افراد کو ہاسپیٹل سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گجرات میں 6 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ کورونا وائرس سے اب تک ریاست میں 4254 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

فی الوقت میں گجرات میں 11040 معاملے ایکٹیو ہیں۔ ان میں سے 63 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔ وہیں، 10977 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

958 new cases of Corona in Gujarat
گجرات میں کورونا کے 958 نئے معاملے

گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک کل 9217823 ٹیسٹ ہوے ہیں۔

مزید پڑھیں:

احمدآباد میں نئے سال کا جشن منانے پر پابندی

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے احمدآباد میں195، سورت میں 123، وڈودرا میں 96، گاندھی نگر میں 19، بھاونگر میں 14، بناس کانٹھا میں 15، راجکوٹ میں 97، سریندر نگر میں 16، پاٹن میں 9، امریلی میں 11، جام نگر میں 9، مہسانہ میں 31، کچھ میں 24 معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.