ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس کے 1190 نئے کیسز - کورونا متاثرین کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ

ریاست گجرات میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد 91 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے 1190 نئے کیسز
گجرات میں کورونا وائرس کے 1190 نئے کیسز
author img

By

Published : Aug 28, 2020, 9:38 AM IST

گجرات کے معروف شہر سورت میں کورونا کی وجہ سے تشویش ناک حالت ہے۔

ریاست میں اب تک اس مہلک وبا سے 29 سو سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔اور 73501 افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔جب کہ 2045951افراد کے کورونا ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1190 نئے کیسز اور 17 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔وہیں 1193 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔اور 76227 کورونا ٹیسٹ ہوئے ہیں۔

گجرات میں کورونا وائرس کے 1190 نئے کیسز
گجرات میں کورونا وائرس کے 1190 نئے کیسز

یہ بھی پڑھیں: احمدآباد: مفت بھرے جا رہے ہیں آر ٹی ای کے فارم

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 14864 ایکٹیو کیسز ہے ان میں سے 91 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں جب کہ 14773 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سورت میں169 احمدآباد میں 143 وڈودرا میں 89 گاندھی نگر میں 20 بھاونگر میں 21 بناس کانٹھا میں 17 راج کوٹ میں 66سریندر نگر میں 5 پاٹن میں 21امریلی میں 30 جام نگر میں79 اور مہسانہ میں 21،کچھ میں27معاملے سامنے آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.