ETV Bharat / state

موبائل نیٹ ورک نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کے لیے ریڈیو کلاسز

author img

By

Published : May 28, 2021, 5:41 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے ناران ناگ میں موبائل نیٹ ورک نہ ہونے کی وجہ سے انتظامیہ نے محکمہ تعلیم کے ذریعے سے آج سے باضابطہ طور پر ریڈیو کلاسز کی شروعات کی ہے۔ ان ریڈیو کلاسز کی شروعات سے ناران ناگ کے بچوں میں خوشی ہے اور بچے اپنے تعلیم کو لے کر خوش نظر آرہے ہیں۔

بچوں کی تعلیم کے لیے ریڈیو کلاسز
بچوں کی تعلیم کے لیے ریڈیو کلاسز

جموں وکشمیر میں بھی کورونا کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن کی وجہ لوگ کافی پریشان ہیں، ساتھ ہی بچوں کی تعلیم بھی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔

موبائل نیٹ ورک نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کے لیے ریڈیو کلاسزموبائل نیٹ ورک نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کے لیے ریڈیو کلاسز

جموں وکشمیر انتظامیہ نے گزشتہ برس بھی اسی طرح کے آن لائن کلاسز شروع کیے تھے اور پھر اس بار بھی لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن کلاسز شروع کیے جارہے ہیں۔

تاہم کشمیر میں بہت سارے علاقے ایسے ہیں، جہاں موبائل فون نیٹ ورک نا ہونے کی وجہ سے بچوں کی تعلیم بری طرح سے متاثر ہو رہی ہے۔

جموں و کشمیر کے گاندربل میں ناران ناگ ایک ایسا علاقہ ہے جو کہ کافی پسماندہ ہے اور جہاں غربت کے ساتھ ساتھ سب سے بڑا مسئلہ موبائل نیٹ ورک کا ہے۔

ایسے میں انتظامیہ نے محکمہ تعلیم کے ذریعے سے آج سے باضابطہ طور پر ریڈیو کلاسز کی شروعات کی ہے۔ ان ریڈیو کلاسز کی شروعات سے ناران ناگ کے بچوں میں خوشی ہے اور بچے اپنے تعلیم کو لے کر خوش نظر آرہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.