ETV Bharat / state

Protest in Ganderbal: پختون پتی وسن میں محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jul 12, 2022, 12:32 PM IST

گاندربل کے پختون پتی وسن کنگن میں خواتین نے پینے کے پانی کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاج کیا اور محکمہ جل شکتی کے خلاف نعرے بازی کی۔ Water Issues in Pakhtun Pati Ganderbal

پختون پتی وسن کے لوگوں کا محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج

گاندربل: وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے پختون پتی وسن کنگن میں لوگوں نے محکمہ جل شکتی کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ علاقے کے لوگوں کے مطابق مقامی آبادی کو پینے کے پانی کے لیے کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس سلسلے میں مقامی خواتین نے محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔ Protest against Jal Shakti Department in Ganderbal

یہ بھی پڑھیں: Protest in Hiller Kokernag: پینے کے پانی کی عدم دستیابی کے خلاف ہلر کوکرناگ میں احتجاج

علاقے کے لوگوں نے الزام عائد کیا کہ 'محکمہ کی جانب سے علاقے میں پانی کے لیے چھوٹی پائپ لائن کے ذریعے پانی سپلائی کیا جا رہا تھا تاہم چند لوگوں نے اسے درمیان میں ہی کاٹ کر اپنے کھیتوں میں پانی لینا شروع کیا ہے جس کی وجہ سے ان کا محلہ پینے کے پانی کی ایک ایک بوند کو ترس رہا ہے۔ انہوں نے اعلی حکام خاص کر متعلقہ محکمہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.