ETV Bharat / state

Lightning strike kills woman: گاندربل میں آسمانی بجلی گرنے سے خاتون فوت، تین زخمی - وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے کنگن علاقے

متوفی خاتون کی شناخت گلشن بیگم زوجہ بلال احمد ساکن وانگت کے بطور ہوئی ہے۔ زخمیوں کی شناخت فی الوقت معلوم نہیں ہوسکی ہے۔Lightning strike kills woman

گاندربل میں آسمانی بجلی گرنے سے خاتون فوت، تین زخمی

author img

By

Published : Jun 11, 2022, 1:25 PM IST

سرینگر: وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے کنگن علاقے کے وانگت جنگلات میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک خاتون لقمہ اجل بن گئی جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے , سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گاندربل کے کنگن علاقے کے وانگت جنگلات میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک خاتون کی موت ہوگئی جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔Lightning strike Ganderbal

متوفی خاتون کی شناخت گلشن بیگم زوجہ بلال احمد ساکن وانگت کے بطور ہوئی ہے۔ زخمیوں کی شناخت فی الوقت معلوم نہیں ہوسکی ہے۔Lightning strike kills woman

واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر کے بوٹینیکل گارڈن میں جمعرات کی شام آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ ایک سینئر پولیس آفیسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ بوٹینکل گارڈن سرینگر میں بادل پھٹنے سے گجرات کے دو سیاحوں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : lightning strikes Botanical Garden: آسمانی بجلی گرنے سے غیر مقامی افراد سمیت پانچ زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.