ETV Bharat / state

Hina Bhat Visited Amarnath Base Camp: حنا بٹ نے 'امرناتھ بیس کیمپ' کا دورہ کیا - وائس چیئرپرسن ڈاکٹر حنا بٹ

کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز بورڈ ( کے وی آئی ڈی) Khadi and Village Industries Board کی وائس چیئرپرسن ڈاکٹر حنا بٹ نے شری امرناتھ جی بیس کا دورہ کیا اس دوران انہوں نے یاتریوں کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔ Hina Bhat Visited Amarnath Base Camp

Hina Bhat Visited Amarnath Base Camp
حنا بٹ نے 'شری امرناتھ جی بیس کیمپ' کا دورہ کیا
author img

By

Published : Jul 14, 2022, 9:06 PM IST

گاندربل: کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز بورڈ کی وائس چیئرپرسن ڈاکٹر حنا بٹ Khadi and Village Industries Board Vice Chairperson Dr Hina Bhat نے بالتل کا دورہ کرتے ہوئے شری امرناتھ جی بیس کا جائزہ لیا۔ اس دوران ان کے ہمراہ ڈویژنل کمشنر، ڈپٹی کمشنر گاندربل، یاترا افسران سمیت متعدد افراد موجود تھے۔ Hina Bhat Visited Amarnath Base Camp

حنا بٹ نے 'شری امرناتھ جی بیس کیمپ' کا دورہ کیا

انہوں نے یاتریوں سے بات چیت کرتے ہوئے سہولیات کا جائزہ لیا اور انہیں ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔ حنا بٹ نے فوج، نیم فوجی دستوں، جموں و کشمیر پولیس، ایس ڈی آر ایف، مقامی لوگوں اور ضلع کے تمام افسران کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بادل پھٹنے کے بعد سے اب تک ان سبھی نے بہت اچھا اور قابل تعریف کام انجام دیا ہے۔ Hina Bhat Visited Amarnath Base Camp

انہوں نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ہم مرنے والے یاتریوں کے لواحقین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ اس دوران یاتریوں نے بھی لیفٹیننٹ گورنر کی طرف سے کئے گئے انتظامات سے مطمئین ہونے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ریسکیو آپریشن کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کی بھی تعریف کی۔ Hina Bhat Visited Amarnath Base Camp

یہ بھی پڑھیں: 'بدعنوانی سے متعلق موصول شکایتوں پر کاروائی کی جاتی ہے'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.