ETV Bharat / state

گاندربل: ناگبل کے النور ڈائلیسس سینٹر میں آتشزدگی - ناگبل کے النور ڈائلیسس اور ہیلتھ سنٹر

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع ناگبل کے النور ڈائلیسس اور ہیلتھ سینٹر میں اتوار کی سہ پہر خوفناک آتشزدگی پیش آئی ہے۔ وہیں اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

گاندربل: ناگبل کے النور ڈائلیسس سنٹر میں آتشزدگی

author img

By

Published : Aug 30, 2021, 11:43 AM IST

ضلع گاندربل کے علاقے ناگبل میں النور ڈائلیسس اور ہیلتھ سینٹر میں اتوار کی سہ پہر خوفناک آتشزدگی میں عمارت کی اوپر والی منزل خاکستر ہوگئی۔

گاندربل: ناگبل کے النور ڈائلیسس سنٹر میں آتشزدگی
ایک عہدیدار نے بتایا کہ پولیس چوکی ناگبل کے بالکل قریب النور ڈائلیسس اور ہیلتھ سینٹر میں آگ نمودار ہونے کے ساتھ ہی عمارت کا اوپر والا حصہ مکمل طور پر خاکستر ہوگیا۔

انہوں نے بتایا کہ مقامی لوگوں، پولیس اور فائر سروس کے جوانوں نے اگرچہ موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹوکیو پیرالمپکس: بھارت کو ایئر رائفل میں طلائی، جبکہ ڈسکس تھرو میں سلور میڈل

اس دوران پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تفیتش شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.