جمون و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے گاندربل ضلع کے کنگن علاقے کا دورہ کر کے مقامی لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بیک ٹو ویلیج پروگرام کا حصہ بن کر اس پروگرام کو کامیاب بنائیں اور اپنے مسائل اعلیٰ حکام تک پہنچائیں۔
گاندربل: کنگن علاقے میں بلاک دیوس پروگرام کا انعقاد - Block Diwas program in ganderbal
ایل جی کے مشیر نے کنگن علاقے کا دورہ کیا اور مقامی لوگوں کے مسائل سن کر انتظامیہ کو ہدایت جاری کی۔
program