ETV Bharat / state

Newly Constructed Bridge in Ganderbal اے ڈی سی نے تعمیر شدہ پل کا معائنہ کیا

author img

By

Published : Aug 24, 2022, 10:33 PM IST

ایڈشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمیشنر گاندربل خورشید احمد نے آج بملورہ میں نو تعمیر شدہ پل کا معانہ کیا۔ پُل 98 میٹر لمبا ہے اور اس پل کے تعمیر ہونے سے فتح پورہ کے علاقے کو بملورہ سے جوڑ گیا ہے۔ Newly Constructed Bridge in Ganderbal

ADC ganderbal inspects newly constructed bridge
اے ڈی سی نے تعمیر شدہ پل کا معائنہ کیا

گاندربل: ایڈشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمیشنر گاندربل نے آج بملورہ میں نو تعمیر شدہ پل کا معائنہ کیا اور پل کے کام کے معیار کا بھی جائزہ لیا۔اُن کے ہمراہ آر اینڈ بی ،پی ڈی ڈی،جل شکتی کے افسران بھی موجود تھے ۔ Newly Constructed Bridge in Ganderbal

اے ڈی سی نے تعمیر شدہ پل کا معائنہ کیا

واضح رہے کہ یہ پل گاندربل کے درجنوں علاقے کے لوگوں کو ایک دوسرے سے ملانے میں اہم اور نزدیکی ذریعہ ہے۔ یہ پل نالہ سندھ پر واقع ہے اور فتح پورہ کے علاقے کو بملورہ سے جوڑ دیتا ہے۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر گاندربل نے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پُل 98 میٹر لمبا ہے اور اس پر جو لاگت کا تخمینہ تھا وہ 05.6 کروڑ تھا ۔

انہوں نے کہا کہ یہ پل مکمل ہو چکا ہے اور آخری لمحے میں اس کی فزیکل ویریفیکیشن کرنا ضروری ہوتا ہے تاکہ متعلقہ ٹھیکیدار یا متعلقہ ایجنسی کو اس کے لاگت کی رقم واگزار کی جائے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ آج کا دورہ پُل کی ویریفیکشن کے لیے تھا اور جو فزیکل رپورٹ تیار کی جائے گی اسی بنا پر ٹھیکیدار یا متعلقہ ایجنسی کو رقم واگزار کی جائی گی۔انہوں نےب تایا کہ یہ پل ایک اہم پل ہے جو کئی علاقوں کو ایک دوسرے سے جوڑ دیتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.