ETV Bharat / state

تعمیراتی کام میں ناقص مٹیریل استعمال کرنے کا الزام

author img

By

Published : Jul 11, 2021, 7:53 PM IST

گاندربل کی سرژ بالا علاقے میں ہاسٹل کے باتھ روم کی تعمیر میں ناقص مٹیریل اور پرانی چیزیں استعمال کی گئی ہیں۔

bad material
ناقص مٹیریل

ضلع گاندربل کی سرژ بالا علاقے میں تعمیر ہو رہا مڈل اسکول کے باتھ روم میں ناقص میٹیریل لگایا جا رہا ہے۔

ناقص مٹیریل

واضح رہے یہ باتھ روم سرکاری سکول میں تعمیر ہو رہا ہے جس میں بہت ساری پرانی چیزیں لگا کر کام کو پائے تکمیل تک پہنچایا گیا۔

اس دوران نمائندے نے جب اس باتھ روم کی لاگت کے تعلق سے پتہ کیا کہ یہ کون سا محکمہ کام انجام دے رہا ہے تو پتہ چلا کہ یہ کام رورل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ انجام دے رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گاندربل: لوگ آلودہ پانی پینے پر مجبور

جبکہ اس کام کو بلاک آفس گاندربل کے افسران کی زیر نگرانی اور ایس بی ایم کی اسکیم کے تحت کیا جا رہا ہے۔

اس بارے میں جب ہم نے ڈسٹرکٹ پنچائت آفیسر سے بات کی تو انہوں نے بتایا ٹھیکیدار کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی اور اس کی بل کو فی الحال روک دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.