ETV Bharat / state

Three People Trapped in Hospital Elevator: گاندربل ضلع ہسپتال کے لفٹ میں پھنسے تین مریض

گاندربل کے ضلع ہسپتال میں خراب لفٹ میں تین مریض پھنس گئے۔ ہسپتال کے ایک ملازم کی کوششوں کے بعد ان مریضوں کو لفٹ سے باہر نکالا گیا۔ کافی دیر تک لفٹ میں پھنسے رہنے کی وجہ سے دو مریض بے ہوش ہو گئے۔ Three People Trapped in Hospital Elevator in Ganderbal

author img

By

Published : Feb 8, 2022, 2:14 PM IST

گاندربل: جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے ضلع اسپتال میں خراب لفٹ میں تین مریضوں کے پھنسنے کی وجہ سے دو مریض بے ہوش ہوگئے۔ Three People Trapped in Hospital Elevator in Ganderbal

گاندربل کے ضلع اسپتال میں خراب لفٹ میں تین مریض پھنس گئے۔ اسپتال کے ایک ملازم کی کوششوں کے بعد ان مریضوں کو لفٹ سے باہر نکالا گیا۔ کافی دیر تک لفٹ میں پھنسے رہنے کی وجہ سے دو مریض بے ہوش ہو گئے۔

لفٹ سے باہر آنے کے بعد مریضوں نے بتایا کہ 'انہیں لگا تھا کہ وہ آج نہیں بچ پائیں گے۔ انہوں نے حکام سے اپیل کی کہ وہ لفٹ کو ٹھیک رکھیں تاکہ مستقبل میں کسی مریض کو اس طرح کی مصیبت کا سامنا نہ کرنے پڑے۔

گاندربل ضلع اسپتال کے لفٹ میں پھنسے تین مریض

واضح رہے کہ گاندربل کے ضلع اسپتال میں لفٹ کی سہولت کسی ٹیکنیشن یا تربیت یافتہ شخص کے ذریعہ نہیں چلائی جارہی ہے۔ اگر حکام اسپتال کے اندر اس طرح کے مسائل پر کوئی توجہ نہیں دیں گے تو اس کے نتیجے میں کچھ اور سنگین حادثات پیش آسکتے ہیں۔ اس واقعہ کے بعد مریضوں میں کافی غصہ دیکھنے کو ملا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.