ETV Bharat / state

Girl Commits Suicide in Ganderbal: سترہ سالہ لڑکی نے زہر کھاکر خودکشی کرلی

author img

By

Published : Feb 8, 2022, 10:25 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں ایک 17 سالہ لڑکی نے زہریلی شئی کھا کر اپنا کام تمام کرلیا 17 year old Girl Commits Suicide in Ganderbal۔ پولیس نے معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔

Girl Commits Suicide in Ganderbal: 17سالہ لڑکی نے مبینہ طور زہر کھاکر خودکشی کر لی

گاندربل ضلع کے گنیوان، کنگن علاقے میں ایک 17 سالہ لڑکی نے زہریلی شئی کھا کر خودکشی 17 year old Girl Commits Suicide in Ganderbal کر لی۔

ذرائع کے مطابق 17سالہ لڑکی کی جانب سے زہریلی شئی کھانے کے بعد اسے قریبی اسپتال پہنچایا گیا۔

معالجین نے اس کی نازک حالت کے پیش نظر اسے سرینگر کے صورہ اسپتال ریفر کر دیا، جہاں اس نے آخری سانس لی۔

پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.