ETV Bharat / state

Leopard Rescued وائلڈ لائف محکے نے ڈوڈہ میں تیندوے کو زندہ پکڑا - محکمہ وائلد لائف جموں و کشمیر

وائلڈ لائف محکمے نے ڈوڈہ کے کاستی گڑھ علاقہ میں ایک تیندوے کو پکڑا ہے۔ مقامی لوگوں نے تیندوے پکڑ جانے کے بعد محکمہ کی ستائش کی۔

wildlife-dept-rescues-leopard-in-doda-kastigarh
وائلڈ لائف محکے نے ڈوڈہ میں تیندوے کو زندہ پکڑا
author img

By

Published : Jul 23, 2023, 8:01 PM IST

وائلڈ لائف محکے نے ڈوڈہ میں تیندوے کو زندہ پکڑا

ڈوڈہ:محکمہ جنگلی حیات نے اتوار کے روز ایک ڈوڈہ میں ایک تیندوے کو زندہ پکڑ لیا۔ بتایا جارہا ہے یہ تیندوہ کاستی گڑھ کے علاقے میں گھوم رہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ڈوڈہ کے کاستی گڑھ علاقہ میں تیندے کی موجودگی کے بعد مقامی لوگوں نے فوراً انتظامیہ کو اس حوالے سے آگاہ کیا۔ شکایت ملتے ہی محکمہ وائلڈ لائف محکمے نے علاقہ کی اور ایک ٹیم روانہ کی۔ وائلڈ لائف کی ٹیم نے جنگلی جانور کو پکڑنے کے لیے علاقہ میں ایک جال بچھا کے رکھا تھا اور آج صبح تقریباً 6 بجے تیندوا اس جھال میں پھنس گیا۔ تیندوے کے پھسنے جانے کے بعد مقامی لوگوں کو محکمہ کو اطلاع دی اور محکمہ کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور تیندوے کو ضلع ہیڈکوارٹر ڈوڈہ لے آئے۔ڈی سی ڈوڈہ وشیش پال مہاجن نے بھی محکمہ جنگلات کے دفتر کا دورہ کیا اوراس آپریشن کے بارے میں محکمہ کے افسران سے دریافت کیا۔

جھال میں پھنسے تیندوے کے بارے میں وائلد لائف کے ایک اہلکار نے بتایا کہ تیندورہ جھال میں پھنسے جانے کے بعد خود زخمی ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیندوہ جھال سے تیندوہ بھاگنے کی کوشش کر رہے تھے، جس کی وجہ سے وہ زخمی ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگلی جانور کو کشتواڑ لے جائے گا جہاں جانور کو ابتدائی طبی امداد فراہم کیا جائے گی اور بعد میں اسے جنگل کے علاقے میں چھوڑ دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: Leopard captured Alive ڈوڈہ میں محکمہ وائلڈ لائف نے تیندوے کو زندہ پکڑ لیا

واضح رہے کہ ڈوڈہ کے آس پاس تیندوے کے پھنسنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے اور محکمہ وائلڈ لائف نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر جنگل کے علاقے میں نہ نکلیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.