ETV Bharat / state

ڈوڈہ: گپکار الائنس کے حق میں امیدواروں نے نام واپس لیے - فرقہ پرستی کی سیاست پر آمادہ ہو گئے ہیں

جموں و کشمیر ڈی ڈی سی انتخابات میں بی جے پی کو شکست دینے کے لیے آج ڈوڈہ کی دو نشستوں پر گپکار الائنس کے حق میں امیدواروں نے اپنے نام واپس لیے۔

two candidates withdrew their names in favor of gupkar alliance in doda jammu kashmir
ڈوڈہ کی دو نشستوں پر گپکار الائنس کے حق میں امیدواروں نے اپنے نام واپس لیے
author img

By

Published : Nov 26, 2020, 10:59 PM IST

جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما خالد نجیب سہروردی نے ڈوڈہ پارٹی صدر دفتر میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے خصوصی بات چیت کے دوران ڈی ڈی سی انتخابات کے بارے میں نیشنل کانفرنس و گپکار اعلامیہ عوامی محاذ کے لائے عمل پر موقف سے واقف کرایا۔

ڈوڈہ کی دو نشستوں پر گپکار الائنس کے حق میں امیدواروں نے اپنے نام واپس لیے

اس موقع پر حلقہ مرمت سے نیشنل کانفرنس امیدوار محمد یوسف نے کانگریس امیدوار مشتاق احمد کے حق میں اپنا پرچہ نامزدگی واپس لیا اور حلقہ گندنہ سے آزاد امیدوار عبدالمجید نے نیشنل کانفرنس امیدوار ایڈوکیٹ سید عاصم ہاشمی کے حق میں اپنا پرچہ نامزدگی واپس لینے کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی ڈی سی انتخابات کےلیے بی جے پی کا انتخابی منشور جاری

اس دوران بتایا کہ وہ گپکار الائنس پر کار بند ہیں اور پارٹی کے سینئر عہدیدران کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے مرمت سے کانگریس اور گندنہ حلقہ سے نیشنل کانفرنس کے امیدوار کے حق میں پرچہ نامزدگی واپس لے رہے ہیں تاکہ سب مل کر بی جے پی کو شکست سے دوچار کریں۔

two candidates withdrew their names in favor of gupkar alliance in doda jammu kashmir
ڈوڈہ کی دو نشستوں پر گپکار الائنس کے حق میں امیدواروں نے اپنے نام واپس لیے

خالد نجیب سہروردی نے بتایا کہ بی جے پی تمام محاذ پر ناکام ہو چُکی ہے۔ اُس کے پاس زمینی سطح پر دکھانے کے لیے کچھ نہیں ہے اور اب وہ فرقہ پرستی کی سیاست پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ لیکن عوام اِن کے کارناموں سے واقف ہے اور اِن انتخابات میں بی جے پی کو منہ کی کھانی پڑے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.