ETV Bharat / state

Jathi Mata Yatra: ڈی سی اورایس ایس پی ڈوڈہ نے سالانہ جاتھی ماتا یاترا کو جھنڈی دکھا کرروانہ کیا

author img

By

Published : Aug 1, 2023, 5:23 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ڈی سی اورایس ایس پی ڈوڈہ نے سالانہ جاتھی ماتا یاترا کو جھنڈی دکھا کرروانہ کیا۔اس یاترا میں 1000 سے زیادہ یاتریوں کی شرکت متوقع ظاہرکی گئی۔

سالانہ جاتھی ماتا یاترا
سالانہ جاتھی ماتا یاترا
سالانہ جاتھی ماتا یاترا

جموں: ڈوڈہ میں آج ایک پر وقار تقریب میں سالانہ جاتھی ماتا یاترا کو ڈپٹی کمشنر ڈوڈہ وشیش مہاجن اور ایس ایس پی ڈوڈہ عبدالقیوم نے جاتھی ماتا مندر کھلاری گجوٹھ سے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ یاترا میں 1000 سے زائد عقیدت مندوں کی شرکت متوقع ہے۔ یہ یاترا 31 جولائی سے 2 اگست تک تین دن پر محیط ہے، جس میں 10 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا جائے گا۔

یاترا 31 جولائی کو جاتھی ماتا مندر کھلاری گجوٹھ سے جاٹھی نالہ مندر تک سفر کی شروعات کی گئی۔ جس نے 2 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔ مندر جاتھی نالہ پر شب جاگرن منعقد کیا جائے گا۔ اگلے دن 1 اگست 2023 کو چاری یاترا 6 کلو میٹر کا سفر طے کر کے ٹھنڈا پانی دھودرال پہنچے گی، جہاں یاتری رات گزاریں گے۔ آخر میں، 2 اگست کو چاری یاترا 2 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے جاتھی ماتا گفا مندرل دھر میں آخری درشن کے لیے آگے بڑھے گی۔ درشن کے بعد چاری یاترا کھلاری مندر گجوٹھ واپس آئے گی۔

مزید پڑھیں:End Of PAGD?: پی اے جی ڈی شرکاء کے مابین لفظی جنگ

ڈی سی نے متعلقہ ایجنسیو محکموں سے کہا ہے کہ وہ تمام لاجسٹک سپورٹ فراہم کریں۔ تاکہ یاتریوں کو اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.