ETV Bharat / state

ڈوڈہ: بھلیسہ میں بلاک دیوس کا انعقاد - ایس ڈی ایم گندوہ

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں منگل کو بلاک دیوس کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی لوگوں کے علاوہ مختلف محکمہ جات کے افسران سمیت عوامی نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

ڈوڈہ: بھلیسہ میں بلاک دیوس کا انعقاد
ڈوڈہ: بھلیسہ میں بلاک دیوس کا انعقاد
author img

By

Published : Feb 2, 2021, 5:55 PM IST

گزشتہ برس لیفٹینٹ گورنر انتظامیہ نے عوامی مسائل اعلیٰ افسران تک پہنچانے اور انہیں حل کرنے کے لیے ہفتے میں ایک روز بلاک دیوس منعقد کیے جانے کی نوٹیفیکیشن جاری کی تھی۔

بلاک دیوس جموں و کشمیر کے سبھی اضلاع میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ منگل کو پہاڑی ضلع ڈوڈہ کے بھلیسہ علاقے میں بھی عوامی شکایات سننے اور انہیں حل کرنے کے لیے بلاک دیوس کا انعقاد کیا گیا۔

ڈوڈہ: بھلیسہ میں بلاک دیوس کا انعقاد

بلاک دیوس میں پی آر آئی ممبران، متعدد محکموں کے نامزد افسران / عہدیداران سمیت مقامی باشدوں نے بھی شرکت کی۔

بھلیسہ میں منعقد کیے گئے بلاک دیوس کے موقع پر ایس ڈی ایم گندوہ پریتم لال تھاپا نے ہر بلا ک کا دورہ کرکے مقامی لوگوں سے بھی ملاقات کی۔

انہوں نے عوامی مسائل سننے کے بعد متعلقہ حکام کی جانب سے بروقت کارروائی کیے جانے کی یقین دہانی کی۔

ایس ڈی ایم نے متعلقہ افسران کو بھی ہدایت دی کہ وہ عام لوگوں کے مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.