جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں آنے والے تعلیمی سیشن کے آغاز کے لئے کمیونٹی انفراسٹرکچر سروس پروگرام (سی آئی ایس پی) کے موضوع پر منعقدہ ورکشاپ کو نوڈل سنٹر سی ایم سی لدھیانہ کے زیراہتمام گورنمنٹ میڈیکل کالج ڈوڈہ میں کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا۔
دو روزہ ورکشاپ میں اپ ڈیٹ انڈر گریجویٹ میڈیکل نصاب کے بارے میں ٹیچنگ فیکلٹی کے تعلق سے گفتگو کی گئی۔
اس ورکشاپ میں ڈاکٹر طارق آزاد میں شرکت کی تھی۔
مزید پڑھیں:منشیات کے خلاف مہم تیز
ان کے علاوہ ورکشاپ میں ڈاکٹر راکیش شرما ایم ای یو کوآرڈینیٹر اور پروفیسر ای این ٹی ، ڈاکٹر کمو ڈینی بورول پروفیسر بائیو کیمسٹری ، ڈاکٹر مشتاق احمد حکیم پروفیسر فارماسولوجی ، اور ڈاکٹر محمد یونس شاہ ایسوسی ایٹ پروفیسر میڈیسن ریسورس فیکلٹی وغیرہ بھی تھے۔
ڈاکٹر مونیکا شرما پروفیسر پیڈیا ٹرکس ، سی ایم سی لدھیانہ این ایم سی بھی اس پروگرام میں آئے تھے۔