ETV Bharat / state

ذاکر نگر میں گھروں میں لٹکائی گئ رسیاں - رسی

دارلحکومت دہلی کے ذاکر نگر علاقے کے مقامی لوگوں اور پولیسں کے ذریعے علاقے کے اطراف میں موجود اونچی بلڈنگ کے باہر موٹی رسیاں لگائی جارہی ہیں۔

ذاکر نگر کے گھروں میں لٹکائی گئ رسیاں
author img

By

Published : Aug 30, 2019, 3:22 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 8:59 PM IST

اس بیداری مہم کا مقصد ہے کہ اگر آتشزدگی کا کوئی حادثہ پیش آتا ہے تو لوگ اپنے گھر سے رسیوں کی مدد سے باہر آسکے۔

ذاکر نگر کے گھروں میں لٹکائی گئ رسیاں
واضح رہے کہ گذشتہ 5 اگست کی دیر رات کو علاقے میں موجود چار منزلہ عمارت میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی تھی۔اس حادثے میں چھ لوگوں کی موت واقع ہوگئی تھی۔ آگ اس وقت لگی تھی جب گھروں میں لوگ سورہے تھے۔آگ اتنی شدید تھی کہ وہ بلڈنگ کے پارکنگ تک پہنچ گئی تھی۔چونکہ بلڈنگ کی سیڑھیاں پارکنگ سے ہوکر گزر رہی تھی اور پارکنگ میں زیردست آگ تھی۔اس وجہ سے لوگ گھر سے باہر نہیں نکل پائے۔اس حادثے کے بعد سے مقامی لوگوں اور پولیس کے ذریعہ اطراف کے گھروں میں رسیاں لٹکائی جارہی ہیں۔تاکہ حادثے کے وقت لوگ باحفاظت اپنی اونچی بلڈنگز سے باہر نکل سکے۔ پولیس رسیاں لگانے کے ساتھ لوگوں کو چڑھنے اور اترنے کے بارے میں بھی بتارہی ہے اور لوگوں کو بیدار بھی کیا جارہا ہے۔

Intro:Body:

sdf

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 8:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.