ETV Bharat / state

تعلیمی بجٹ سے متعلق دہلی کے طلبا سے خصوصی بات چیت - طلبا موجودہ وزیر خزانہ سے سخت ناراض نظر آئے

یکم فروری کو بجٹ پیش کیا جائے گا جس پر ہر طبقے کی نگاہیں ٹکی ہوئی ہیں۔ خاص طور پر نوجوانوں کی جو ہمیشہ بجٹ سے بہت سی توقعات رکھتے ہیں۔

تعلیمی بجٹ سے متعلق دہلی کے طلبا سے خصوصی بات چیت
تعلیمی بجٹ سے متعلق دہلی کے طلبا سے خصوصی بات چیت
author img

By

Published : Jan 31, 2020, 2:49 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:57 PM IST

نوجوان ہمیشہ نوکری سے پریشان رہتے ہیں لہذا اس بجٹ سے یہ جاننے کے لیے کہ ان کی بجٹ سے کیا توقعات ہیں، ای ٹی وی بھارت نے دہلی یونیورسٹی کے نوجوانوں سے بجٹ کے بارے میں خصوصی بات چیت کی۔

تعلیمی بجٹ سے متعلق دہلی کے طلبا سے خصوصی بات چیت

دہلی یونیورسٹی کے دولت رام کالج میں زیر تعلیم پہلے سال کی طالبہ شروتی سینی نے بتایا کہ ہمارے ملک کا بجٹ باقی ممالک سے بہت کم ہے ، زیادہ سے زیادہ چین تعلیم پر خرچ کرتا ہے ، اور پھر امریکہ۔ لیکن ہمارے کل بجٹ کا بہت ہی کم حصہ تعلیم پر خرچ کیا جاتا ہے۔ اس لیے اس بار تعلیمی بجٹ میں اضافہ کیا جائے۔

ایک اور طالبہ مسکان لوہیا نے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ تعلیم میں سب کو مساوی حقوق دیا جائے۔ اس کے لیے تعیلمی بجٹ میں اضافہ بہت ضروری ہے، اس کے ساتھ ہی حکومت جو نئی تعلیمی پالیسی لائی ہے اس میں بھی بدلاؤ کی ضرورت ہے کیوں کہ کہیں نہ کہیں اس کی وجہ سے حکومت نجی کرن کو فروغ دے رہی ہے جس کا اثر غریب طبقے کے طلبا پر پرے گا۔

طلبا موجودہ وزیر خزانہ سے سخت ناراض نظر آئے۔ پی ایچ ڈی کے طالب علم راہول نے کہا کہ ہماری وزیر خزانہ کو بجٹ کے بارے میں بھی پتہ نہیں ہے۔ پیاز کی قیمتوں پر وہ کہتی ہیں کہ وہ پیاز نہیں کھاتی ہیں۔ جی ڈی پی میں مسلسل کمی آرہی ہے ، لیکن حکومت کو کوئی فکر نہیں ہے۔ آج پڑھا لکھا نوجوان بھی نوکری کے لیے بھٹک رہا ہے۔ انجینئرنگ کرنے کے بعد بھی لوگوں کو نوکریاں نہیں مل رہی ہیں۔ اور حکومت انہیں پکوڑے بیچنے کا مشورہ دیتی ہے۔

دہلی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کرنے والے ایک اور طالب علم نے بتایا کہ وہ دہلی میں کرائے کے کمرے میں رہتا ہے اور جیسے جیسے مہنگائی میں اضافہ ہورہا ہے ، تعلیم کے ساتھ نوجوان پر کئی اخراجات ہوتے ہیں ، اس کے لیے اگر وہ نوکری کرنا چاہتا ہے تو نوکری بھی نہیں ملتی۔ لہذا یہ ضروری ہے کہ حکومت اس طرف دھیان دیں ، تمام یونیورسٹیوں میں طلبا کی فیسوں میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ یونیورسٹی کو پرائیوٹ کیا جارہا ہے ، لیکن تعلیمی بجٹ میں اضافہ نہیں کیا جارہا ہے۔ ایسی صورتحال میں غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے طلبا سستی تعلیم کے لیے دارالحکومت آتے ہیں وہ اعلی تعلیم حاصل نہیں کرسکیں گے۔

Intro:1 फरवरी को केंद्र सरकार बजट पेश करने वाली है. जिस पर हर एक वर्ग की निगाहें टिकी हुई है. खासतौर पर युवा वर्ग, जो हमेशा ही बजट से कई उम्मीदें लगाता है. क्योंकि भारत में युवाओं की सबसे ज्यादा आबादी है, जिन्हें बेहतर शिक्षा, नौकरी कि हमेशा तलाश रहती है. नौकरी को लेकर हमेशा युवा परेशान रहता है ऐसे में वह इस बजट से क्या उम्मीद लगा रहा है, यही जानने के लिए हम दिल्ली यूनिवर्सिटी में पंहुचे,जहां युवाओं ने बजट को लेकर etv भारत से खास बातचीत की.

Body:शिक्षा बजट में हो बढ़ोतरी
दिल्ली यूनिवर्सिटी के दौलत राम कॉलेज में पढ़ रही फर्स्ट ईयर की छात्रा श्रुति सैनी ने बताया कि हमारे देश का बजट बाकी देशों के मुकाबले काफी कम होता है सबसे ज्यादा चीन अपनी शिक्षा पर खर्च करता है, और उसके बाद अमेरिका. लेकिन हमारा जो कुल बजट होता है उसका बहुत कम हिस्सा ही एजुकेशन पर खर्च किया जाता है. इसके लिए जरूरी है कि इस बार शिक्षा बजट में बढ़ोतरी की जाए.

नई एजुकेशन पॉलिसी में हो बदलाव
अन्य छात्रा मुस्कान लोहिया का कहना था कि जरूरी है कि शिक्षा में सभी को समान अधिकार दिए जाएं. इसके लिए शिक्षा बजट में बढ़ोतरी तो जरूरी है, इसके साथ ही सरकार जो नई एजुकेशन पॉलिसी लेकर आई है उसमें भी बदलाव की जरूरत है. क्योंकि कहीं ना कहीं उसके कारण सरकार निजीकरण को बढ़ावा दे रही है. जिसका असर गरीब तबके के छात्रों पर पड़ेगा.

Conclusion:मौजूदा वित्त मंत्री से नाराज दिखे छात्र
जब हमने छात्रों से बात की तो छात्र मौजूदा वित्त मंत्री से खासा नाराज नजर आए. पीएचडी के छात्र राहुल का कहना था कि हमारी वित्त मंत्री को तो बजट के बारे में जानकारी ही नहीं है. प्याज की कीमतों पर वह कहती हैं कि वह प्याज खाते ही नहीं. लगातार जीडीपी गिरते जा रही है, लेकिन सरकार को कोई चिंता ही नहीं. आज पढ़ा लिखा युवा भी नौकरी के लिए भटक रहा है. इंजीनियरिंग करने के बाद भी लोगों को नौकरी नहीं मिल रही है. और सरकार उन्हें पकोड़े बेचने की सलाह देती है.

गरीब तबके के छात्र पर महंगी शिक्षा का पड़ता है बोझ
दिल्ली यूनिवर्सिटी से पीएचडी कर रहे एक और छात्र का कहना था, कि वह दिल्ली में किराए के कमरे पर रहते हैं और ऐसे में महंगाई लगातार बढ़ते जा रही है, युवा पर शिक्षक के साथ कई खर्चे होते हैं, जिसके लिए अगर वह नौकरी करना चाहे तो नौकरी भी नहीं मिलती है. तो जरूरी है कि सरकार इस ओर ध्यान दें तमाम यूनिवर्सिटीज में छात्रों की फीस बढ़ोतरी की जा रही है. यूनिवर्सिटी को प्राइवेट किया जा रहा है, लेकिन शिक्षा का बजट नहीं बढ़ाया जा रहा. ऐसे में जो छात्र गरीब तबके के हैं सस्ती शिक्षा के लिए राजधानी में आते हैं उच्च शिक्षा नहीं ले पाएंगे.
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.