ETV Bharat / state

چیف میڈیکل آفیسر کا دفتر تالاب میں تبدیل - موسلادھار بارش

صبح سے ہو رہی موسلا دھار بارش کے بعد گوتم بدھ نگر کے چیف میڈیکل آفیسر کا آفس تالاب میں تبدیل ہوگیا ہے۔

چیف میڈیکل آفیسر کا آفس تالاب میں تبدیل
چیف میڈیکل آفیسر کا آفس تالاب میں تبدیل
author img

By

Published : Aug 20, 2020, 2:05 PM IST

اسی دوران سی ایم او آفس پہنچنے والے فریادی کو بھی آفس تک جانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، آفس میں پہنچے ایس ایم او کی گاڑی بھی پھنس گئی اور انہیں اپنے کیبن میں پہنچنے کے لیے کافی مشکلات پیش آئی۔

گوتم بدھ نگر کے چیف میڈیکل آفیسر اور سیکٹر 39 مہیلا تھانہ پریسر تالاب میں تبدیل ہوگیا ہے۔ درخواست گزاروں کو آفس پریسر میں پہنچنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

چیف میڈیکل آفیسر کا آفس تالاب میں تبدیل

ہر مرتبہ مانسون سے قبل دعوے کیے جاتے ہیں لیکن بارش سبھی دعوؤں کی پول کھول کر رکھ دیتی ہے۔

موسلا دھار بارش کے دوران آفس میں سی ایم او کی کار پچھلے آدھے گھنٹے سے پھنسی ہوئی ہے۔ ایس ایم او اپنے آفس پریسر تو پہنچ گئے لیکن کیبن تک پہنچنے میں بڑی مشکل پیش آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.