ETV Bharat / state

''ترقی کے عمل میں عوام کو برابرکا شراکت دار بنائیں'' - انڈین ایڈمنسٹریٹیو کے 2017 بیچ

نائب صدر جمہوریہ ہند ایم وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ کسی بھی جمہوریت کو کامیاب بنانے کے لیے ترقی کے عمل میں عوام کو برابر کا شراکت دار بنایا جانا چاہئے۔

''ترقی کے عمل میں عوام کو برابرکا شراکت دار بنائیں''
author img

By

Published : Sep 14, 2019, 9:31 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 1:30 PM IST

نئی دہلی میں انڈین ایڈمنسٹریٹیو کے 2017 بیچ کے افسروں سے بات چیت کرتے ہوئے وینکیا نائیڈو نے تمام سطحوں پر عوام پرمرکوز شفاف اور موثر حکمرانی فراہم کراتے ہوئے خدما ت کی فراہمی کو موزوں بنائے جانے کا مطالبہ کیا۔

''ترقی کے عمل میں عوام کو برابرکا شراکت دار بنائیں''
''ترقی کے عمل میں عوام کو برابرکا شراکت دار بنائیں''

انہوں نے غیر ضروری قوانین و ضوابط کو ختم کرنے اور طریقہ کار کو آسان بنانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

انہوں نے افسروں سے کہا کہ وہ مستقل طور پر عوام سے بات چیت کریں اور ان کے مسائل کے بارے میں حساس ہوں۔ افسروں سے ان کے وقت کا ایک بڑا حصہ فیلڈ میں گذارنے کی تلقین کرتے ہوئے نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ حقیقی تعلیم فیلڈ سے ہی حاصل ہوتی ہے۔

وینکیانائیڈو نے سول سروسیز کے افسروں سے کہا کہ وہ بدعنوانی سے پاک، شہریوں پر مرکوز اور کاروبار کے موافق حکمرانی فراہم کراتے ہوئے اور معیار زندگی میں ایک واضح بہتری لانے کے مقصد سے ترقی کے ثمر کا ہر ایک شہری تک پہنچنا یقینی بناتے ہوئے سوراجیہ کو سوراج میں تبدیل کرنے میں پہل کریں۔

Intro:Body:

dvwefrwerwqer

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 1:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.