ETV Bharat / state

امریکہ میں فائرنگ، متعدد افراد ہلاک - 20افراسد ہلاک امریکہ میں

امریکہ کی ٹیکساس کے ال پاسو شہر میں’ وال مارٹ سلو وستہ مال‘ کے پاس فائرنگ میں 20 افراد ہلاک اور 26 افراد زخمی ہو گئے۔

امریکہ میں فائرنگ، متعدد افراد ہلاک
author img

By

Published : Aug 4, 2019, 9:01 AM IST

Updated : Aug 4, 2019, 10:26 AM IST

مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر تین منٹ پر ال پاسو پولیس کے پاس وستہ مال کے قریب فائرنگ کی خبر آئی۔ اس کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے لوگوں سے واقعہ کی سائٹ کی طرف نہ جانے کی اپیل کی۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس حملہ میں 20 افراد ہلاک جبکہ 26 افراد زخمی ہوئے۔

امریکہ میں فائرنگ، متعدد افراد ہلاک

شہر کے میئر ڈی میں مارگو نے تصدیق کی ہے کہ اس حملہ کے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے بیان جاری کر کے اس حملہ کو سنگین قرار دیا ہے۔

مسٹر ایبٹ نے کہا کہ ہم نے موقع پر فوج، خصوصی ایجنٹ، ٹیکساس رینجر اور ٹیكٹیكل ٹیم کو بھیجا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Aug 4, 2019, 10:26 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.