ETV Bharat / state

وسطی دہلی: تین منزلہ عمارت منہدم - دہلی کی خبر

یہ حادثہ صبح 6:30بجے ہوا ،اس وقت زیادہ تر لوگ اپنے گھروں میں سو رہے تھے اور مارکیٹ بند تھی، جس کی وجہ سے کوئی بھی زخمی نہیں ہوا ہے۔

تین منزلہ عمارت منہدم
تین منزلہ عمارت منہدم
author img

By

Published : Sep 21, 2020, 11:19 AM IST

وسطی دہلی کے حوض قاضی کے سیتارام بازار میں زیر تعمیر عمارت پیر کی صبح اچانک منہدم ہوگئی، عمارت کے گرنے کے وقت یہاں کوئی موجود نہیں تھا، جس کی وجہ سے حادثہ میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

تین منزلہ عمارت منہدم

پولیس، محکمہ فائربریگیڈ اور مقامی لوگ ملبے کو ہٹانے میں مصروف ہیں۔

فائربریگیڈ کے مطابق صبح 6:30 بجے انہیں سیتارام بازار میں واقع گلی شیش محل میں زیر تعمیر عمارت کے منہدم کے سلسلے میں فون آیا تھا کہ یہاں پر ایک تین منزلہ عمارت گر گئی ہے۔ اس وقت زیادہ تر لوگ اپنے گھروں میں سو رہے تھے اور مارکیٹ بند تھی، جس کی وجہ سے کوئی بھی زخمی نہیں ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.