ETV Bharat / state

اجولا گیس سیلنڈر مفت

author img

By

Published : Apr 3, 2020, 8:41 PM IST

ملک میں پھیلے کوروناوائرس (کووڈ۔19) عالمی وبائی امراض کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے سلینڈر صارفین کو بڑی راحت دی ہے۔

اجولا گیس سیلنڈر مفت
اجولا گیس سیلنڈر مفت

وزیراعظم اوجولا سکیم کا فائدہ اٹھانے والوں کو آئندہ تین ماہ کے لیے مفت گیس سلینڈر دیے جائیں گے۔

حکومت کی جانب سے اپریل مئی اور جون سنہ 2020 تک تمام مستحقین کو مفت گیس سلنڈر فراہم کیے جائیں گے۔

ملک میں پھیلے کوروناوائرس (کووڈ۔19) عالمی وبائی امراض کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے سلینڈر صارفین کو بڑی راحت دی ہے

واضح رہے کہ گیس سلنڈر کی رقم فائدہ اٹھانے والوں کے اکاؤنٹ میں بھیجی جائے گی، یعنی وزارت پیٹرولیم کے ذریعے گیس کنکشن ہولڈر کے بینک کھاتے میں گیس کی قیمت کی رقم منتقل کی جائے گی، جس سے گیس کنکشن ہولڈر اپنا پیسہ نکال کر ایل پی جی سلینڈر حاصل کرسکیں گے۔

اجولا گیس سیلنڈر مفت
اجولا گیس سیلنڈر مفت

اس طرح اجولا سکیم کا فائدہ اٹھانے والے افراد ان تین ماہ کے اندر گیس سلینڈر کا مفت استعمال کرسکیں گے، جو اس پرآشوب دور میں یقینی طور پر ان غریبوں کے لیے راحت کا سبب بنے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.