ETV Bharat / state

نوئیڈا: کووڈ۔19 کے دو نئے مریض کی تصدیق

چین کے ووہان شہر سے شروع ہوا کورونا وائرس کا انفیکشن اب تک دنیا کے بیشتر ممالک میں پہنچ چکا ہے۔ بھارت اس مہلک وائرس سے بچ نہیں سکا ہے۔تازہ ترین معاملہ نوئیڈا کا ہے جہاں کورونا کے دو نئے مریض پوزیٹیو پائے گئے ہیں۔

two new corona-infected patients identify in Noida
نوئڈا: کووڈ۔19 کے دو نئے مریض کی تصدیق
author img

By

Published : Mar 17, 2020, 12:12 PM IST

Updated : Mar 17, 2020, 12:26 PM IST

کورونا کا دہلی-این سی آر میں قہر جاری ہے۔ گوتم بدھ نگر کے سی ایم او انوراگ بھارگوا نے دو کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کے بارے میں معلومات دی ہے۔ پہلا سیکٹر 78 میں ہے اور دوسرا سیکٹر 100 کا باشندہ ہے۔

جو مریض نوئڈا سیکٹر 100 کی باشندہ ہیں، وہ حال ہی میں فرانس سے آئیں ہیں۔ خاتون کی عمر 21 برس ہے۔ وہیں دوسرا مریض ہائڈ پارک سیکٹر 78 کے باشندہ ہیں، جن کی عمر 23 برس ہے۔

فی الحال دونوں مریضوں کو جی آئی ایم ایس میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہ دونوں مریض آئسولیشن وارڈ میں رکھے گئے ہیں۔

Last Updated : Mar 17, 2020, 12:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.