ETV Bharat / state

دہلی میں 'آڈ ایون' اسکیم نافذ - نوٹیفکیشن جاری

داراحکومت دہلی میں 'آڈ ایون' اسکیم آج سے نافذ کردی گئی ہے۔

دہلی میں 'آڈ ایون' اسکیم نافذ
author img

By

Published : Nov 4, 2019, 10:40 AM IST

Updated : Nov 4, 2019, 11:40 AM IST

اس پر عمل کرنے کے لیے دہلی ٹریفک پولیس کی ٹیموں کو 200 جگہوں پر تعینات کیا گیا ہے۔

ٹریفک پولیس کی یہ ٹیم ان گاڑیوں کو روکے گی جو آج آڈ ایون کے قوانین کے خلاف ورزی کررہی ہے۔ ایسی گاڑیوں کا موقع پر ہی چار ہزار کا جرمانہ عائد کردیا جائے گا۔دہلی حکومت اس سلسلے میں پہلے ہی ایک نوٹیفکیشن جاری کرچکی ہے۔

اطلاعات کے مطابق دہلی حکومت نے 4 تا 15 نومنر تک آڈ ایون اسکیم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے تحت آج صرف وہئی گاڑیاں دہلی کی سڑکوں پر اترے گی جن کا آخری نمبر 0،2،4،6 اور 8 ہے۔ وہیں جن گاڑیوں کے آخری نمبر 1،3،5،7 ہے ایسی گاڑیاں آج دہلی کی سڑکوں پر نہیں چلے گی۔اگر ایسی گاڑیاں چلاتے ہوئی دہلی تریفک پولیس پکڑتی ہے تو وہ اس گاڑیوں پر جرمانہ عائد کریں گی۔ایسی گاڑیاں ایک ہی صورت میں چل سکتی ہے کہ وہ اگر چلانے والی اکیلی خاتون ہو یا پھر اس میں اسکول کا بچا ہو۔

دہلی میں 'آڈ ایون' اسکیم نافذ

ٹریفک پولیس مستعدی سے عمل کرے گی

پولیس کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ دہلی حکومت کی جانب سے شروع کیے گئے آڈ ایون کا پلان پوری مستعدی سے کیا جارہا ہے۔ اس کے لیے 200 جگہوں پر دہلی ٹریف پولیس کی ٹیم تعینات کیا گیا ہے۔جو آڈ ایون کا خاص خیال رکھیں گے۔

دہلی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں ٹریفک پولیس کو چار ہزارروپے کا چالان کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ لہذا اگر ایسی کوئی گاڑی پکڑی گئی تو وہ اس کا چار ہزارروپے جرمانہ عائد کریں گے۔

دہلی میں آڈ ایون اسکیم پہلے بھی لاگو ہوچکی ہے، اور اس کے بارے میں لوگوں کو کافی معلومات ہے۔ اس وجہ سے وہ پہلے سے ہی آگاہ ہے انہیں اس بات کی خاصی معلومات ہے کہ کس دن کون سی گاڑی لے کر چلنا ہے۔ اس لیے ٹریفک پولیس کو بھی زیادہ کاروائی کا موقع شاید دہلی کے لوگ نہیں دیں گے۔

Intro:नई दिल्ली
राजधानी में आज से ऑड-इवन स्कीम लागू हो गई है. इसका पालन करवाने के लिए दिल्ली ट्रैफिक पुलिस की टीमों को 200 जगहों पर तैनात किया गया है. ट्रैफिक पुलिस की यह टीम उन गाड़ियों को रोकेगी जो आज ऑड- इवन नियमों का उल्लंघन कर रही हैं. ऐसी गाड़ियों का मौके पर ही चार हजार रुपये का चालान किया जाएगा. इस बाबत दिल्ली सरकार पहले ही अधिसूचना जारी कर चुकी है.

Body:जानकारी के अनुसार दिल्ली सरकार ने 4 से 15 नवंबर तक ऑड-इवन योजना चलाने का फैसला लिया है. इसके तहत आज केवल वही गाड़ियां दिल्ली की सड़कों पर उतरेंगी जिनका आखरी नंबर 0,2,4,6 और 8 है. वहीं जिन गाड़ियों के आखिर का नंबर 1,3,5,7 और 9 हैं, ऐसी गाड़ियां आज दिल्ली की सड़कों पर नहीं चलेंगी. अगर ऐसी कोई गाड़ी चलाते हुए दिल्ली ट्रैफिक पुलिस पकड़ती है तो वह उस गाड़ी का चालान करेगी. यह गाड़ियां केवल उसी शर्त पर चल सकती हैं कि इसे चलाने वाली अगर अकेली महिला हो या फिर उसमें स्कूल का बच्चा हो.

ट्रैफिक पुलिस मुस्तैदी से करेगी पालन
पुलिस के एक वरिष्ठ अधिकारी ने बताया कि दिल्ली सरकार द्वारा शुरू किए गए ऑड-इवन का पालन पूरी मुस्तैदी से किया जा रहा है. इसके लिए 200 पॉइंट पर दिल्ली ट्रैफिक पुलिस की टीम को तैनात किया गया है जो ऑड-इवन का खासतौर पर ध्यान रखेंगे. दिल्ली सरकार ने इसे लेकर अधिसूचना जारी करते हुए ट्रैफिक पुलिस को चार हजार रुपये का चालान करने की शक्ति दी है. इसलिए कोई ऐसी गाड़ी पकड़ी जाती है तो वह उसका चार हजार रुपये का चालान करेंगे.

Conclusion:लोगों में पहले से ही जागरूकता
दिल्ली में ऑड-इवन योजना पहले भी लागू हो चुकी है और इसके बारे में लोगों को काफी जानकारी है. इस वजह से वह पहले से भी काफी जागरूक हैं. उन्हें इस बात की अच्छे से जानकारी है कि किस दिन कौन सी गाड़ी लेकर चलनी है. इसलिए ट्रैफिक पुलिस को भी ज्यादा कार्रवाई का मौका शायद दिल्लीवासी नहीं देंगे.
Last Updated : Nov 4, 2019, 11:40 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.