ETV Bharat / state

Coal crisis in India: اپریل 2022 میں کوئلے کی کل پیداوار 66.2 ملین ٹن

author img

By

Published : May 4, 2022, 9:39 AM IST

بھارت بھر میں کوئلہ کا بحران جاری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں کوئلہ مہنگا ہوگیا ہے۔ Coal crisis in India

Coal crisis in India: اپریل 2022 میں کوئلے کی کل پیداوار 66.2 ملین ٹن
Coal crisis in India: اپریل 2022 میں کوئلے کی کل پیداوار 66.2 ملین ٹن

نئی دہلی: چلچلاتی گرمی میں بجلی کی زیادہ مانگ کے درمیان اپریل 2022 میں ملک کی کوئلے کی کل پیداوار 66.2 ملین ٹن ہی رہی۔ Coal crisis in India۔ منگل کو وزارت کوئلہ نے ایک بیان میں بتایا کہ ملک کی سب سے بڑی کوئلہ کمپنی کول انڈیا لمیٹڈ (سی ای ایل) اور اس کے ذیلی اداروں نے اپریل میں 54.44 ملین ٹن اور سنگارینی کولیریز کمپنی لمیٹڈ (ایس سی سی ایل) نے 53.23 ملین ٹن پیداوار کی۔ کیپٹیو مائنز کی پیداوار 73.61 لاکھ ٹن رہی۔ Coal Production in India

بیان کے مطابق اپریل 2022 میں کوئلے کی کل پیداوار 70.9 ملین ٹن رہی جس میں سے 617 ملین ٹن کوئلہ پاور سیکٹر کو فراہم کیا گیا۔ اپریل میں کول انڈیا نے پاور اسٹیشنوں کو 49.7 ملین ٹن کوئلہ بھیجا۔ ایس سی سی ایل کی کوئلے کی پیداوار میں مالی سال 2021-22 کے دوران 28.55 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا جو اس مدت کے دوران 65.50 ملین ٹن رہا۔ گزشتہ مالی سال میں کمپنی کی کوئلے کی پیداوار 5.01 لاکھ ٹن تھی۔ کیپٹیو (اپنے استعمال کے لیے) کانوں کی کوئلے کی پیداوار مالی سال 2021-22 میں 89.10 ملین ٹن رہی جب کہ مالی سال 2020-21 میں یہ 690 ملین ٹن تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.