ETV Bharat / state

Today in World History تاریخ میں آج کا دن - سات نومبرکو بھارت میں کیا ہوا تھا

ہندوستان کی تاریخ میں آج ہی کے دن 7 نومبر 1862 رنگون میں مغل سلطنت کے آخری حکمران بہادر شاہ دوم کا انتقال ہوا تھا۔ جبکہ عالمی تاریخ میں 7 نومبر 1998 کو امریکی صدر بل کلنٹن کی جانب سے ہندوستان اور پاکستان پر عائد پابندیوں میں نرمی کا اعلان کیا گیا۔

today in hsitroy
today in hsitroy
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 7, 2023, 7:01 AM IST

Updated : Nov 7, 2023, 11:37 AM IST

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 07 نومبر کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1832 - مشہور سیاست داں کارکن پنڈت وشمبھر ناتھ کی پیدائش۔

1862 - رنگون میں مغل سلطنت کے آخری حکمران بہادر شاہ دوم کی موت۔

1876 ​​- بنکم چندر چٹوپادھیائے نے بنگال کے کانتل پاڑا نامی گاؤں میں قومی گیت وندے ماترم لکھا ۔

1917 - روس میں کامیاب بالشویک انقلاب۔

1951 - اردن میں آئین منظور ہوا۔

1954-جنوبی ہندوستانی فلموں کے سپر اسٹار اداکار کمل ہاسن کی پیدائش۔

1968-اس وقت کے سوویت یونین نے ایٹمی تجربہ کیا۔

1996-امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے مارس گلوبل سرویئر لانچ کیا۔

1998 - امریکی صدر بل کلنٹن نے ہندوستان اور پاکستان پر عائد پابندیوں میں نرمی کا اعلان کیا۔

2000 - ہندوستان میں سبز انقلاب کے بانی سی سبرامنیم کی موت۔

2002-امریکی سینیٹ کے انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کو اکثریت حاصل ہوئی۔

2003 - امریکی صدر جارج بش نے اسقاط حمل پر پابندی کے بل پر دستخط کیے۔

2005-پاکستان اور امریکہ نے ایف-16 طیاروں کو ملتوی کرنے پر اتفاق کیا۔

2006-ہندوستان اور آسیان نے سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے ایک فنڈ بنانے پر اتفاق کیا۔

2008-کشمیر کے مشہور شاعر رحمان راہی کو گیان پیٹھ ایوارڈ دیا گیا۔

2012-گوئٹے مالا میں زلزلہ، 52 افراد ہلاک ہوئے۔

2015-ہندوستانی ہدایت کار اور شاعر بپادتیہ بندوپادھیائے کا انتقال۔

یو این آئی

Last Updated : Nov 7, 2023, 11:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.