ETV Bharat / state

'یہ فیصلہ تاریخی ہے یا نہیں، وقت ہی بتائے گا' - سینیئر رہنما کپل سبل

کانگریس کے سینیئر رہنما کپل سبل نے کہا کہ 'آج ہمیں یہ سوچنا چاہیے کہ ہم یہاں کیوں ہیں اور جمہوریت میں کیا شامل ہونا چاہیے۔'

'یہ فیصلہ تاریخی ہے یا نہیں، وقت ہی بتائے گا'
author img

By

Published : Aug 5, 2019, 6:14 PM IST

انہوں نے کہا کہ 'میں یہ جانتا ہوں کہ اکثریت کی بنیاد پر بل منظور ہو جائے گا، اس لیے ہم کچھ نہیں کر سکتے۔'

انہوں نے کہا کہ 'آپ اسے تاریخی لمحہ قرار دے رہے ہیں لیکن اس کا فیصلہ تاریخ ہی کرے گی کہ کیا یہ تاریخی فیصلہ تھا یا نہیں۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.