ETV Bharat / state

دہلی میں اگلے کچھ دنوں میں گھنے کہرے کا امکان

author img

By

Published : Feb 12, 2021, 4:54 PM IST

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اگلے دو دنوں کے دوران دہلی میں ایئر کوالٹی انڈیکس انتہائی خراب رہے گا، جبکہ 15 فروری کے بعد اس میں بہتری کی توقع ہے۔

دہلی میں اگلے کچھ دنوں میں گھنے کہرے کا امکان
دہلی میں اگلے کچھ دنوں میں گھنے کہرے کا امکان

قومی راجدھانی دہلی میں آنے والے دنوں میں گھنا کہرا چھائے رہنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔دہلی میں جمعہ کو کم ازکم درجہ حرارت 10.2 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا جو کہ معمول سے ایک ڈگری زیادہ ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26.1 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا، جس سے دہلی والوں کو ٹھنڈ سے راحت ملی۔ محکمہ نے اس کے علاوہ آنے والوں دنوں میں درمیانہ سے گھنا کہرا چھائے جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

دوسری جانب دہلی میں ہوا کا معیار انتہائی خراب زمرے میں ہے جیسا کہ اندازہ ظاہر کیا گیا تھا۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اگلے دو دنوں کے دوران دہلی میں ایئر کوالٹی انڈیکس انتہائی خراب رہے گا، جبکہ 15 فروری کے بعد اس میں بہتری کی توقع ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.