نائب صدر جمہوریہ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ آسام کے ضلع برپیٹا کے مسٹر کمار پولیس افسر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ڈاکٹر بھی ہیں اور عالمی وبا کورونا وائرس کے دور میں اپنے کووڈ کیئر سنٹر کے ذریعے اپنے دونوں ہی فرائض بخوبی سر انجام دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا ''شیئر اینڈ کیئر ہمارے بنیادی اصول ہیں، میں ان کی مثالی کوششوں کی تعریف کرتا ہوں''۔