ETV Bharat / state

غفارمارکیٹ کے دکاندار کیجریوال کے کاموں سے مطمئن - جہاں پر ہر ایک الیکٹرانک چیز دستیاب ہے

دہلی غفار مارکیٹ، جہاں پر ہر ایک الیکٹرانک چیز انتہائی سستے قیمتوں میں ملتا ہے۔ ٹیلی ویژن ، ایئر کنڈیشن ، موبائل کے پارٹس سمیت تمام چینی سامان یہاں بہت سستے داموں میں ملتا ہے۔

غفارمارکیٹ کے دکاندار کیجریوال کے کاموں سے مطمئن

author img

By

Published : Jan 26, 2020, 1:28 PM IST

Updated : Feb 25, 2020, 4:21 PM IST

غفار مارکیٹ کا یہ بازار کرول باغ اسمبلی کے تحت آتا ہے، سیاسی لحاظ سے بھی بہت مشہور رہا ہے، کیونکہ یہ مارکیٹ نئی دہلی اسمبلی سے متصل کرول باغ اسمبلی کے تحت آتا ہے۔

غفارمارکیٹ کے دکاندار کیجریوال کے کاموں سے مطمئن

جس پر 2015 سے پہلے بی جے پی کا قبضہ تھا ، لیکن سال 2015 میں عام آدمی پارٹی نے یہاں پر اپنا قبضہ جمایا تھا۔

سال 2015 سے پہلے ، سریندر پال رتوال بی جے پی کے ایم ایل اے تھے۔

وہیں 2015 میں وشیش روی نے کرول باغ اسمبلی سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔ جس کے بعد ایک بار پھر 2020 میں، پارٹی نے انہیں امیدوار بنایا ہے۔
وہیں بی جے پی سے یوگیندر چندولیا میدان میں ہے اور کانگریس سے گورو دھنک ھر داؤ چلا گیا ہے۔

'دکاندار عام آدمی پارٹی کے کام سے خوش ہیں۔'

غفار مارکیٹ کے تاجروں اور دکانداروں نے ہمیشہ انتخابی عمل میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے، ان کے امور کا انتخابات میں بھی گہرا اثر پڑتا ہے۔

شاید اس لئے کہ 2015 میں عام آدمی پارٹی نے یہاں کے تاجروں پر گہرا چھاپ چھوڑا تھا، لیکن 5 سال بعد بھی آج بھی وہی صورتحال برقرار ہے۔

یہی جاننے کے لیے جب ہم اس مارکیٹ میں پہنچے تو دکاندار ظہیر احمد نے بتایا کہ یہاں عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے نے بہت کام کیا ہے، لیکن اب مارکیٹ میں صفائی اور گٹر کا مسئلہ ہے اور خاص طور پر مارکیٹ میں پارکنگ کا سب سے بڑا مسئلہ باقی ہے۔ جس پر ہم چاہتے ہیں کہ جو بھی ایم ایل اے جیت کر آئے وہ اس پر کام کریں۔

وہیں دکانداروں کا کہنا تھا کہ ہمیشہ لیڈر چاہتے ہیں کہ ہم کام کریں کیونکہ کاروبار پوری طرح سے مارکیٹ سست روی کا شکار ہے اور کاروبار ٹھپ ہے۔

ایسی صورتحال میں ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ جو بھی رہنما ہمیں کام دیں، ہم ان کی حمایت کریں گے۔

مزید پڑھیں: وزیر اعظم کی یوم جمہوریہ کے موقع پر عوام کو مبارکباد

وہیں دکانداروں کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں بیت الخلا کی کوئی سہولت موجود نہیں ، گندے پانی کا بہاؤ اور سڑکوں پر گندا پانی بہنے لگتا ہے، لیکن یہ کام میونسپل کارپوریشن کا ہے جس میں بی جے پی کی حکومت ہے۔ بی جے پی نے یہاں کوئی کام نہیں کیا، لہذا ہم عام آدمی پارٹی کے کاموں سے مطمئن ہیں اور ایک بار پھر وہ انہیں موقع دیں گے۔'

Intro:स्वतंत्रता सेनानी अब्दुल गफ्फार खान के नाम से मशहूर दिल्ली की गफ्फार मार्केट जहां पर हर एक इलेक्ट्रॉनिक सामान बेहद ही सस्ते दामों पर मिल जाता है. टेलीविजन, एयर कंडीशन, स्पोर्ट्स, मोबाइल एक्सेसरीज, समेत तमाम चाइनीस सामान यहां पर बेहद ही सस्ते दामों पर मिल जाता है. दिल्ली से ही नहीं बल्कि दूर-दूर राज्यों से भी लोग यहां पर खरीदारी के लिए पहुंचते हैं. इस मार्केट की छोटी-छोटी दुकानों में हर एक इलेक्ट्रॉनिक सामान और मोबाइल रिपेयर का काम होता है.

Body:गफ्फार मार्केट का राजनीतिक धरातल
करोल बाग विधानसभा के अंतर्गत आने वाली यह मार्केट राजनीतिक लिहाज से भी काफी मशहूर रही है. क्योंकि नई दिल्ली विधानसभा से सटी हुई करोलबाग विधानसभा के अंर्तगत ये मार्केट आती है. जिसपर 2015 से पहले बीजेपी का कब्जा रहा था लेकिन साल 2015 में आम आदमी पार्टी ने यहां पर अपना कब्जा जमाया था. 2015 से पहले सुरेंद्र पाल रतावल बीजेपी से विधायक थे. वहीं 2015 में विशेष रवि ने करोल बाग विधानसभा से भारी बहुमत से जीत हासिल की. जिसके बाद एक बार फिर से 2020 में भी पार्टी ने उन्हें ही प्रत्याशी बनाया है. वही बीजेपी से योगेंद्र चंदोलिया मैदान में है. और कांग्रेस से गौरव धनक पर दाव चला गया है.

आम आदमी पार्टी के कामों से खुश हैं दुकानदार
हमेशा से गफ्फार मार्केट के व्यापारी , दुकानदार चुनावी प्रक्रिया में अहम भूमिका निभाते आए हैं उनके मुद्दे भी चुनाव में गहरा असर डालते हैं शायद इसलिए 2015 में आम आदमी पार्टी ने यहां के व्यापारियों पर गहरी छाप छोड़ी थी लेकिन क्या वही स्थिति आज 5 साल बाद भी बरकरार है. यही जानने के लिए जब हम इस मार्केट में पहुंचे तो दुकानदार जहीर अहमद ने बताया की आम आदमी पार्टी के विधायक द्वारा यहां पर बहुत काम किया गया है. लेकिन अभी मार्केट में साफ-सफाई और सीवर की समस्या है और खासतौर पर पार्किंग की सबसे बड़ी समस्या मार्केट में बनी हुई है. जिस पर हम चाहते हैं कि जो भी विधायक जीत कर आए वह इस पर काम करें.

Conclusion:व्यापार कारोबार हुआ है मंदा
दुकानदारों का कहना था कि हमेशा नेता चाहते हैं जो हमें काम दे क्योंकि मार्केट में कारोबार पूरी तरीके से ठप पड़ा है काम धंधा बिल्कुल नहीं है ऐसे में हम केवल ही चाहते हैं जो भी नेता आए हमें काम दे हम उसी को समर्थन देंगे. साथ ही मार्केट में शौचालय की सुविधा नहीं है, सीवर ओवरफ्लो हो जाता है और सड़कों पर गंदा पानी बहने लगता है. लेकिन यह काम नगर निगम का है जिसमें बीजेपी की सरकार है बीजेपी ने यहां पर कोई काम नहीं किया है इसलिए हम आम आदमी पार्टी के कामों से संतुष्ट हैं. और एक बार फिर उन्हें ही मौका देंगे.
Last Updated : Feb 25, 2020, 4:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.