ETV Bharat / state

Rajpath Renamed Kartavya Path راج پتھ کا نام بدل کر کرتویہ پتھ رکھا گیا - راج پتھ کے نام کو بدلنے کی وجہ

بی جے پی کی سینر لیڈر میناکشی لیکھی نے پریس کانفرنس کے دوران راج پتھ کے نام کو بدلنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ہم نے آزادی کے بعد نوآبادیاتی ذہنیت کو آگے بڑھایا۔ راج پتھ بتاتا ہے کہ تم 'راج' کے لیے آئے ہو۔ انہوں نے کہا کہ ملک آزادی کا امرت مہوتسو منارہا ہے اور ہمیں سامراجی پالیسیوں اور علامتوں کو ختم کرنا ہوگا اس لیے راج پتھ کا نام بدل کر 'کرتویہ پتھ' رکھا گیا ہے۔Rajpath Renamed Kartavya Path

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 8, 2022, 12:04 PM IST

نئی دہلی: دہلی کا انتہائی حساس اور ہمیشہ وی آئی آئی پی کی آمدورفت کے لیے مصروف راج پتھ کے نام کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ اب راج پتھ کرتویہ پتھ ہوجائے گا کیونکہ نئی دہلی میونسپل کونسل (این ڈی ایم سی) نے بدھ کو’راج پتھ‘ کا نام بدل کر’ کرتویہ پتھ‘ کرنےکی تجویز کومنظوری دے دی ہے۔Rajpath is now Kartavya path

بی جے پی کی سینر لیڈر میناکشی لیکھی نے پریس کانفرنس کے دوران راج پتھ کے نام کو بدلنے کی وجہ بتاتے ہوئےکہا کہ ہم نے آزادی کے بعد نوآبادیاتی ذہنیت کو آگے بڑھایا۔ راج پتھ بتاتا ہے کہ تم 'راج' کے لیے آئے ہو۔
انہوں نے کہا کہ ملک آزادی کا امرت مہوتسو منارہا ہے اور ہمیں سامراجی پالیسیوں اور علامتوں کو ختم کرنا ہوگا اس لیے راج پتھ کا نام بدل کر 'کرتویہ پتھ' رکھا گیا ہے۔

اس سے پہلے راج پتھ کو کنگز وے روڈ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ یہ ہر سال یوم جمہوریہ کی پریڈ کا مقام ہے اور وجے چوک سے انڈیا گیٹ تک پھیلا ہوا ہے۔ واضح رہے کہ جب سے وزیر اعظم نریندر مودی نے لال قلعہ سے غلامی کی ہر چیز سے آزاد کرانے کی بات کہی ہے، تبھی سے راج پتھ کے نام بدلنے پر بھی قیاس آرائی شروع ہوگئی تھی۔ اس سلسلے میں حکومت نے راج پتھ کو کرتویہ پتھ کے نام دینے کا اعلان کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Modi to Inaugurate Kartavya Path وزیر اعظم مودی آج انڈیا گیٹ پر کرتویہ پتھ کا افتتاح کریں گے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.