ETV Bharat / state

مہاجر مزدوروں نے اہل خانہ کے ساتھ ٹھیلے کے ذریعے دہلی سے مظفر پور کا رخ کیا - شوہر ٹھیلا چلا رہا تھا

دہلی کے آزاد پور سے تعلق رکھنے والا ایک کنبہ اپنے تمام سازوسامان کے ساتھ مظفر پور کا سفر طے کرتا نظر آیا ہے۔ شوہر ٹھیلا چلا رہا تھا اور بیوی اپنے دو بچوں کے ساتھ پیچھے ٹھیلے پر بیٹھی تھی۔ ای ٹی وی بھارت نے اس خاندان کے سربراہ برجیش سے گفتگو کی۔

مہاجر مزدور اہل خانہ کے ساتھ ٹھیلے کے ذریعے دہلی سے مظفر پور کا رخ کیا

author img

By

Published : May 17, 2020, 12:04 PM IST

لاک ڈاؤن کے تیسرے مرحلے کو ختم ہونے میں ابھی کچھ دن باقی ہیں، لیکن تاحال تارکین وطن مزدوروں کی تصاویر مسلسل دکھائی دے رہی ہیں۔ ملک میں اس وبائی امراض پھیل جانے کی وجہ سے تمام فیکٹریاں بند ہیں۔

مہاجر مزدور اہل خانہ کے ساتھ ٹھیلے کے ذریعے دہلی سے مظفر پور کا رخ کیا

ایسی صورتحال میں مزدور طبقہ مکمل طور پر بے روزگار ہوگیا ہے۔ مہاجر مزدور میٹرو شہروں سے اپنے دیہات کی طرف ہجرت کر رہے ہیں۔ آئے روز مہاجر مزدوروں کی تصاویر سامنے آ رہی ہیں۔

عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے جو لاک ڈاؤن ہوا ہے اس نے مزدوروں پر ایک بہت بڑا بحران بنا ہے۔ غازی آباد میں ایک مہاجر مزدورو کی ایسی تصویر سامنے آئی ہے جو کسی کو بھی اندر سے چونکا سکتی ہے۔

دہلی کے آزاد پور سے تعلق رکھنے والا ایک کنبہ اپنے تمام سامان کے ساتھ مظفر پور کا سفر طے کرتے نظر آئے ہیں۔ شوہرٹھیلا چلا رہا تھا اور بیوی اپنے دو بچوں کے ساتھ پیچھے بیٹھی تھی۔ تو وہیں تیز تپتی ہوئی دھوپ سے اپنے دونوں بچوں میں سے ایک اپنو گود میں لیٹا کر کپڑے سے ڈھک دیا۔ جبکہ دوسرے بچے کو ٹھیلے پر لیٹا کر تکیے سے ڈھک رکھا تھا۔ تاکہ سورج کی گرمی دونوں بچوں پر نہ پڑ سکے۔

جب یہ کنبہ غازی آباد پہنچا تو ای ٹی وی بھارت نے اس خاندان کے سربراہ برجیش سے بات کی۔ برجیش راتوں رات ٹھیلا چلا کر دہلی کے آزاد پور سے غازی آباد پہنچا تھا۔ راتوں رات بھر ٹھیلا چلانے کے بعد آنکھیں پیلی ہوگئیں۔ جبکہ دہلی سے مظفر پور کا سفر 1100 کلومیٹر ہے۔

صرف برجیش ہی نہیں یہ کہانی ان ہزاروں لوگوں کی ہے، جو اس لاک ڈاؤن میں گھر جانے لیے مجبور ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.