ETV Bharat / state

غریبوں کی مدد کے لیے امیر ترین لوگوں پر لگا ٹیکس:سیتارمن - سیتارمن

مرکزی وزیرخزانہ نرملاسیتارمن نے امیر ترین لوگوں پر ٹیکس لگانے کے فیصلہ کو جائز ٹھہراتے ہوئے سنیچر کوکہاکہ اس سے غریبوں کی مددکرنے کی حکومت کی ذمہ داری میں انھیں بھی شامل کیا جاسکے گا۔

غریبوں کی مدد کے لیے امیر ترین لوگوں پر لگا ٹیکس:سیتارمن
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 11:41 PM IST

محترمہ سیتارمن نے ناگاراتر چیمبرآف کامرس کی طرف سے منعقد ایک پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے کہا،’ہم نے آزادی کے بعد کے 60سال حقوق کے بارے میں صرف باتیں کرتے ہوئے گزار دیے اور اپنے فرائض کو فراموش کردیا۔جس طرح ہم حقوق کی بات کرتے ہیں ،اسی طرح ہمیں اپنے فرائض پر بھی توجہ دینی چاہئے۔ملک کے غریب لوگ اپنے فرائض پورے کررہے ہیں ،اس لیے حکومت نے انکے فائدے کےلیے کئی اسکیمیں شروع کی ہیں ۔ ’‘
انھوں نے کہاکہ غریبوں کو پورا بوجھ کیوں اٹھانا چاہئے ۔صرف اسے ذہن میں رکھ کر ہی اس سال بجٹ میں امیر ترین لوگوں پر ٹیکس لگانے کا اعلان کیاگیاہے ۔
ایک سوال کے جواب میں مرکزی وزیر نے کہا کہ حکومت کا تمل ناڈو پر ہندی زبان مسلط کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور وہ تامل زبان کی ترقی کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔محترمہ سیتا رمن نے ایک پروگرام سے الگ یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ یہ کہنا غلط ہوگا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت ریاست پر ہندی زبان مسلط کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا’’ہندی کو مسلط کرنے کی بات اٹھانا ہمیشہ درست نہیں ہے ۔ مرکزی حکومت تامل زبان کی ترقی کے لئے پرزور کوشش کر رہی ہے‘‘۔

Intro:اسکولز ایسوسیشن کی جانب سے زونل ایجوکیشنل کانفرنس کا انعقاد

Body:
 پرایوئٹ اسکولز ایسوسیشن کی جانب سے ڈورو اننت ناگ میں زونل ایجوکیشنل کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
جسمیں طالب علموں کی ایک خاصی تعداد نے شرکت کی۔ جبکہ زندگی کے مختلف شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاؤہ پرائیویٹ اسکول ایسوسیشن کے چیرمین جی این وار نے بھی شرکت کی۔
اس موقعہ پر وار نے کہا کہ سرکار کو ایجوکیشن سیکٹر میں ایک منظم پالیسی مرتب کرنی چاہئے۔

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.