ETV Bharat / state

دہلی: کورونا سے 80 برس کے بزرگ کی موت - بزرگ کی موت

قومی دارالحکومت دہلی کے مشرقی دہلی کے گنیش نگر علاقہ میں کورونا انفیکشن سے 80 برس کے ایک بزرگ کی موت ہوگئی۔ والد کے جنازے کے لئے حکومت سے مدد مانگنے والے بڑے بیٹے کی کسی نے بھی مدد نہیں کی۔ آخر کار پڑوسی مدد کے لئے آگے آئے اور بزرگ کی آخری رسوم ادا کی گئی۔

دہلی: کورونا سے 80 برس کے بزرگ کی موت
دہلی: کورونا سے 80 برس کے بزرگ کی موت
author img

By

Published : Jun 6, 2020, 8:03 PM IST

دراصل متوفی بزرگ شخص کا بیٹا اور بہو دونوں کورونا سے متاثر ہیں۔ بزرگ میں بھی کورونا کی علامات تھیں لیکن ان کی جانچ نہیں کی گئی تھی۔

دہلی: کورونا سے 80 برس کے بزرگ کی موت

متوفی کے بیٹے کے مطابق 'اس کے والد کی موت صبح 7.30 بجے ہوئی تھی ، دوپہر 12 بجے تک وہ مدد مانگتا رہا لیکن کوئی طبی عملہ اس کی مدد کے لئے نہیں آیا۔'

متوفی کے بیٹے نے ایک ویڈیو کے ذریعہ اپنے درد کا اظہار کیا تھا۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.