ETV Bharat / state

شسما سوراج کا آخری ٹوئٹ

author img

By

Published : Aug 6, 2019, 11:46 PM IST

شسما سوراج نے اپنے انتقال سے محض چار گھنٹہ پہلے وزیراعظم نریندر مودی کو دفعہ 370 کے خاتمے کے لیے مبارک باد پیش کی تھی۔

شسما سوراج کا آخری ٹوئٹ

سابق وزیرخارجہ نے اپنے انتقال سے محض چار گھنٹہ قبل اپنے ٹوئٹ میں کہا تھا کہ وہ اپنی زندگی میں اس فیصلے کی منتظر تھے۔

شسما سوراج کا آخری ٹوئٹ
شسما سوراج کا آخری ٹوئٹ

ان کی زندگی میں جموں و کشمیر کی خصوصی ریاست والتی دفعہ ختم ہوگئی اور ان کی زندگی کا سورج بھی چند گھنٹے کے بعد غروب ہوگیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.