ETV Bharat / state

سشانت کی آخری فلم او ٹی ٹی پر ریلیز ہوگی

بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم ’دل بے چارہ‘ اوور دی ٹاپ (او ٹی ٹی) پلیٹ فارم پر ریلیز کی جاسکتی ہے۔

author img

By

Published : Jun 15, 2020, 10:41 PM IST

سشانت کی آخری فلم او ٹی ٹی پر ریلیز ہوگی
سشانت کی آخری فلم او ٹی ٹی پر ریلیز ہوگی

سشانت اپنی آنے والی فلم دل بے چارہ کے تعلق سے سرخیوں میں بنے ہوئے تھے۔ یہ فلم 8 مئی کو ریلیز ہونے والی تھی، لیکن لاک ڈاؤن کے سبب فلم کی ریلیز ڈیٹ آگے بڑھا دی گئی۔

کاسٹنگ ڈائریکٹر سے فلم ڈائریکٹر بنے مکیش چھابڑا کی فلم دل بے چارہ میں سشانت کے علاوہ سیف علی خان اور سنجنا سانگھی کا اہم کردار ہے۔

سنجنا سانگھی نے سوشل میڈیا پر ایک ایموشنل پوسٹ لکھا ہے۔ سنجنا نے انسٹا گرام پر لکھا، 'ابھی تو اتنا کچھ باقی تھا سشانت،آپ نے مجھے کچھ ہی وقت میں بہت کچھ سکھایا اور یادیں دیں۔ اس کے لئے میں ہمیشہ کے لئے احسان مند ہوں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.