ETV Bharat / state

الیکٹرک سٹی ہاوس کے سامنے13 ویں روز بھی جاری - گرامین وکاس سمیتی

احتجاج میں کالونیوں کی خواتین سمیت سیکڑوں شہریوں نے بھی شرکت کی۔

احتجاج 13 ویں روز میں داخل
author img

By

Published : Sep 8, 2019, 10:31 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 8:48 PM IST

دلی کے نواحی علاقے نوئیڈا میں ہنڈن ندی کے اطراف میں آباد کالونیوں میں بجلی کی فراہمی کے لیے گرامین وکاس سمیتی کے بینر تلے الیکٹرک سٹی کے ہیڈ کوارٹر سیکٹر 16 نوئیڈا پر کیا جانے والا احتجاج 13ویں روز میں داخل ہوگیا۔

احتجاجی مقام پر منعقد اجلاس میں ریاستی انتظامیہ اور عوامی نمائندوں کی طرف سے اس مسئلے کو حل نہ کرنے پر شدید مذمت کی گئی کیونکہ آج احتجاج کا 13 واں دن تھا۔

اور اس احتجاج میں کالونیوں کی خواتین سمیت سیکڑوں شہریوں نے شرکت کی۔

اس لیے مطاہرین نے حکومت اور انتظامیہ کے خلاف مزاحمت کرتے ہوئے 2 منٹ کی خاموشی اختیار کر احتجاج درج کرایا گیا۔

احتجاجی مقام پر کی جانے والی اس میٹنگ میں کمیٹی کے رہنما گووند سنگھ، دیا شنکر پانڈے، واشیت مشرا، شیامند جھا، اوم پرکاش، مکیش شرما، لئیق حسین وغیرہ نے شرکت کی۔

Intro:StrikeBody:الیکٹرک سٹی ہاوس کے سامنے 13 ویں روز بھیاحتجاجی دھرنا جاری ہے

نوئیڈا :
ہنڈن ندی کے اطراف آباد کالونیوں میںبجلی کی فراہمی کے لئے گرامین وکاس سمیتی کے بینر تلے الیکٹرک سٹی کے ہیڈ کوارٹر سیکٹر 16 نوئیڈا پر 13ویں دن بھی احتجاجی دھرناجاری رہا ۔ دھرنے میں کالونیوں کی خواتین سمیت سیکڑووں شہریوں نے شرکت کی ، احتجاجی مقام پر منعقدہ اجلاس میں ریاستی انتظامیہ اور عوامی نمائندوں کی طرف سے اس مسئلے کو حل نہ کرنے پر شدید مذمت کی گئی کیونکہ آج احتجاج کا 13 واں دن تھا۔ اس لئے حکومت اور انتظامیہ کے خلاف مزاحمت کا شرادو کرکے اور 2 منٹ کی خاموشی اختیار رکھ احتجاج درج کرایا گیا۔دھرنا مقام پر ہونے والی اس میٹنگ کی قیادت کمیٹی کے رہنماؤں گووند سنگھ ، گوپی ، دیا شنکر پانڈے ، واشیت مشرا ، شیامند جھا ، اوم پرکاش، مکیش شرما ، لئیق حسین ، سنتوش ، سونو ، پونم ، رینا ، ریٹا دیوی ،، نسیم ، نے کی۔ ممتا ، سریش ، کلام وغیرہ نے خطاب کیا۔Conclusion:Striking at power House continued on 13dayes
Last Updated : Sep 29, 2019, 8:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.